Syed Rokhan Shah

Syed Rokhan Shah

Share

11/05/2026

ڈی آر سی چمکنی نے آج باقاعدہ طور پر اپنی خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈاکٹر سید روخان شاہ نے کہا:

"مجھے یہ خوشخبری اہلِ تحصیل چمکنی کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اب انہیں جو بھی مسائل درپیش ہوں گے، ان کے حل ان کی دہلیز تک پہنچائے جائیں گے۔”

ہم خیبر پختونخوا پولیس کی اس شاندار عوام دوست کاوش اور قابلِ ستائش عوامی خدمت کے جذبے کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں۔

26/04/2026

عمران خان اور اس کے پاکستانی ❤️

12/04/2026

چیئرمین سردار گھڑی ڈاکٹر سید روخان شاہ اور مانی خان

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


G. T Road Sardar Garhi
Peshawar
25000