SWAT SHAHEEN
18/10/2022
Beautifu swat
25/02/2022
پاکستان اور فوج کی تاریخ میں پہلی دفعہ چترال سے تعلق رکھنے والا غیرمسلم کیلاش کمار پاک آرمی میں لیفٹینٹ کرنل بن گئے۔
25/02/2022
یوکرائنی شہری ایک مشکل انسانی بحران سے دوچار ہیں۔ زیادہ تر روس کے اچانک حملے کے باعث شدید خوف اور صدمے کا شکار دکھائی دے رہے ہیں۔ یوکرائنی دارالحکومت اور دوسرے بڑے شہروں سے ملنے والی تصاویر اس بحران کی شدت کی عکاسی کرتی ہیں۔ کییف میں بمباری سے بچنے کے لیے لوگوں کے پاس محفوظ جگہیں نہیں ہیں اور کئی شہری انڈر گراؤنڈ ٹرین اسٹیشنوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
19110