Regi__Officially

Regi__Officially

Share

29/05/2025

ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ تہکال کی حدود سپین جماعت کے قریب موٹرکار پر فائرنگ کی گئی ہے،

جس سے گاڑی میں موجود وقار ولد واجد شاہ سکنہ جمرود، ثمین جان ولد صفدر اور حسنین ولد عبد المتین ساکنان ریگی لگ کر جاں بحق ہوگئے ہیں،

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی ٹاؤن آصف شریف، ایس ایچ او تھانہ تہکال صدام خان اور دیگر تفتیشی افسران موقع پر پہنچ گئے،

جبکہ نعشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،

اسی طرح جائے وقوعہ سے خالی خ*ل و دیگر شواہد اکٹھے کرلئے گئے ہیں،

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مقتولین کی سابقہ قتل مقاتلے کی دشمنی بتائی جارہی ہے،

مقتولین کے ورثاء کو اس بابت اطلاع کردی گئی، جن کے آنے کے بعد مزید قانون کارروائی کی جائے گی،

07/05/2025

18/11/2023

Allah pak dy obakhi 😭💔
Deer we khafa krro

29/09/2023

دہ غم خبر
دہ افتیزئ دہ کندی دہ رافیق اور دہ شافیق رور اور دہ شاہ فہد پلار شاہ فیصل پہ حق راسیدالے دے جنازے وی نن 11 بجے دہ۔۔ ریگی جنازہ گاہ کی۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar