Unique Forces

Unique Forces

Share

06/06/2026

13 لاکھ روپے کا مالی تنازعہ خوش اسلوبی سے حل

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کے احکامات پر ڈی ایس پی گلبہار احسان مروت نے فریقین کے درمیان 13 لاکھ روپے کے مالی تنازعہ کو باہمی رضامندی اور افہام و تفہیم سے خوش اسلوبی کے ساتھ حل کر دیا۔

درخواست گزار نے تنازعہ کے حل پر سی سی پی او پشاور اور پشاور پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

06/06/2026

Comments please

Want your organization to be the top-listed Government Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar
25000