AVT Sohail
انّاالّٰلہِ واِنّٰااِلیْہِ رَاجِیْعونْ!!
شبقدر سوگوار - ایک معصوم چلا گیا 😢
شبقدر گاؤں کوٹک جلہر کے جس بچے کے لیے کل ہم سب نے دعا کی تھی، وہ آج دنیا سے رخصت ہو گیا۔ ہوائی فائرنگ کی ایک گولی نے ایک ماں کی گود اجاڑ دی۔
خدارا بس کرو شبقدر والو!
شادی، خوشی، عید کے نام پر ہوائی فائرنگ بند کرو۔ آج کسی کا بیٹا گیا، کل کسی کا بھائی جائے گا۔
شبقدر انتظامیہ،شبقدر پولیس سے مطالبہ ہے
شبقدر میں ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کریں۔ یہ "خوشی" نہیں، قتل ہے۔
اللہ مرحوم کی مغفرت کرے۔ والدین کو صبر دے آمین
AVT Sohail Sajjad Ali GreatestHighlights Sohail Dilsoz
Salam to all GreatestHighlights Sajjad Ali Sohail Dilsoz KPK police 🚨🚨🚨 # # # # # # # #@@
Salam to all GreatestHighlights Sajjad Ali Mian Sadam Khan Sohail Dilsoz
Salam to all GreatestHighlights Sajjad Ali Sohail Dilsoz
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar