Treasure Of Knowledge
10/04/2025
*IMPORTANT AND SELECTED MCQS* By *(F A)*
*Q:1 دنیا کی قدیم ترین مسجد کون سی ہے؟*
A: خانہ کعبہ
B: مسجد نبوی
C: مسجد شہدا
D: مسجد نمرہ
Check Answer
*خانہ کعبہ(مسجدالحرام)*
*Q:2 قرآن مجید میں کس واحد آدمی کو اس کی کنیت سے یاد کیا گیاہے؟*
A: قارون
B: فرعون
C: ابولہب
D: ہامان
Check Answer
*ابولہب*
*Q:3 پیغمبروں کی سر زمین کسے کہا جاتا ہے؟*
A: فلسطین
B: شام
C: حجازمقدس
D: عراق
Check Answer
*فلسطین*
*Q:4 پہلااسلامی ملک جس نے ایٹم بم بنایا؟*
A: ایران
B: پاکستان
C: عراق
D: سعودی عرب
Check Answer
*پاکستان*
*Q:5 حج کے دوران کتنے خطبے ہوتے ہیں؟*
A: ایک
B: دو
C: تین
D: کوئی ہیں
Check Answer
*تین*
ایک مسجد حرام میں
دوسرا مسجد خیف میں
تیسرا مسجد نمرہ میں
*Q:6 حجراسود کو بوسہ دیناکیا کہلاتا ہے؟*
A: استلام
B: شوط
C: ملتزم
D: مبرور
Check Answer
*استلام*
*Q:7 نماز جمعہ میں امام کے علاوہ کم از کم کتنے افراد ہوں؟*
A: دو
B: پانچ
C: دس
D: بارہ
Check Answer
*دو*
*Q:8 مردوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟*
A: حضرت حمزہ
B: حضرت علی
C: حضرت ابوبکر
D: حضرت عباس
Check Answer
*حضرت ابوبکر*
*Q:9 دنیا کی دوسری بڑی عمارت کس اسلامی ملک میں واقع ہے؟*
A: قطر
B: ملائیشیا
C: ترکی
D: بحرین
Check Answer
*ملائیشیا*
*Q:10 ایسی کون سی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ (بسم اللہ) نہیں ہے؟*
A: سورہ توبہ
B: سورہ انفال
C: سورہ یونس
D: سورہ اعراف
Check Answer
*سورہ توبہ*
*Q:11 قرآن مجید میں جہنم کے نگران کا کیا نام ہے؟*
A: قہار
B: مالک
C: الرعد
D: نار
Check Answer
*مالک*
*Q:12 جان بوجچھ کار روزہ توڑنے سے لازم ہوتا ہے؟*
A: صرف کفارہ
B: صرف قضا
C: قضاو کفارہ دونوں
D: کچھ بھی نہیں
Check Answer
*قضاو کفارہ دونوں*
*Q:13 خانہ کعبہ کے غلاف کو کیا کہا جاتاہے ؟*
A: کسویٰ
B: ریشم
C: ستار
D: دائرہ
Check Answer
*کسویٰ*
*Q:14 پہلی اسلامی ریاست کہا قائم ہوئی؟*
A: مکہ
B: مدینہ
C: کوفہ
D: بصرہ
Check Answer
*مدینہ*
*Q:15 جنت اور دوزخ کے درمیان کے مقام کو کیا کہتے ہیں؟*
A: پل صراط
B: اعراف
C: یلملم
D: کوثر
Check Answer
*اعراف*
*Q:16 کس سن ہجری میں سود کو حرام قرار دیا گیا؟*
A: 7ہجری
B: 9 ہجری
C: 10 ہجری
D: 11 ہجری
Check Answer
*9 ہجری*
Sindh Was Conquered by Muhammad Bin Qasim In
710 AD
715 AD
712 Ad
720 AD
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bajaur
Peshawar