Gain knowledge
13/06/2021
صدام حسین
سابق عراقی صدر
سابق عراقی صدر اور بعث پارٹی کے سربراہ جو بغداد کے شمال میں واقع شہر تکریت کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔
والد کی جلد ہی وفات کے بعد ان کی والدہ انہیں اپنے رشتہ داروں کے پاس چھوڑ کر کسی اور گاؤں چلیں گئیں۔ چند سال بعد انہوں نے دوسری شادی کر لی۔ سوتیلے والد کا صدام کے ساتھ برتاؤ اچھا نہ تھا۔ صدام حسین کے لیے زندگی مشکل تھی اور اسرائیلی مورخ امتازیہ بیرون بتاتے ہیں محلے کے بچے نو عمر صدام کا مذاق اڑاتے تھے۔
صدام حسین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس عرصے کے دوران وہ قدرے تنہا رہتے تھے اور آس پاس کے لڑکوں پر دھونس بھی جماتے تھے۔
بارہ برس کی عمر میں انہوں نے اپنا گھر چھوڑا اور تکریت میں اپنے ایک چچا کے ساتھ رہنے لگے۔ ان کے یہ چچا یوں تو استاد تھے لیکن تاریخ عراق پر کتاب "دی ماڈرن ہسٹری آف عراق" کی مصنفہ پیبی مار کہتی ہیں ان کا ماضی خاصہ دلچسپ تھا۔
سیاسی زندگی
اپنے لڑکپن میں صدام حسین حکومت مخالف مظاہروں میں خاصے سرگرم رہے۔ مگر عراقیوں کی طرح وہ برطانوی نو آبادیاتی حکومت اور امیر جاگیرداروں کے خلاف ہوتے گئے۔
For more information text me in inbox 📥
11/06/2021
محمد اقبال
پاکستان کے قومی شاعر
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء - وفات: 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف تھا۔ "دا ریکنسٹرکشن آف ریلیجس تھاٹ ان اسلام" کے نام سے انگریزی میں ایک نثری کتاب بھی تحریر کی۔ علامہ اقبال کو دور جدید کا صوفی سمجھا جاتا ہے۔[حوالہ درکار] بحیثیت سیاست دان ان کا سب سے نمایاں کارنامہ نظریۂ پاکستان کی تشکیل ہے، جو انہوں نے 1930ء میں الہ آباد میں مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیش کیا تھا۔ یہی نظریہ بعد میں پاکستان کے قیام کی بنیاد بنا۔ اسی وجہ سے علامہ اقبال کو پاکستان کا نظریاتی باپ سمجھا جاتا ہے۔ گو کہ انہوں نے اس نئے ملک کے قیام کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا لیکن انہیں پاکستان کے قومی شاعر کی حیثیت حاصل ہے۔
اجمالی معلومات محمد اقبال, معلومات شخصیت ...
والد کا خواب
علامہ اقبال کے والد شیخ نور محمد نے خواب دیکھا تھا کہ
”لق ودق میدان ہے۔ ایک سفید کبوتر براق فضا میں چکّر لگا رہا ہے۔ کبھی اتنا نیچے اترآتا ہے کہ بس اب زمین کی قسمت جاگی اور کبھی ایسی اونچائی پکڑتا ہے کہ تارا بن کر آسمان سے جڑ گیا۔ ادھر بہت سے لوگ ہاتھ اٹھا اٹھا کر اسے پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سب کے سب دیوانے ہو رہے ہیں مگر وہ کسی کے ہاتھ نہیں آتا۔ کچھ وقت گذر گیا تو اچانک اس نےغوطہ لگایا اور میری جھولی میں آن گرا۔ آسمان سے زمین تک ایک قوس بن گئی“۔
07/06/2021
Sir Syed Sani Syed Ali Shah Bukhari
Kashmiri philosopher
Sir Syed Sani Syed Ali Shah Bukhari (Urdu: سید علی شاہ بُخاری) (born 30 November 1914 – 30 March 1979) commonly known as Ali Shah,Sir Syed Sani, Molvi Saeeb, Sir Syed Kashmir, Chirag-i-Beerwah, or Musleh-Millat, was a 20th-century Kashmiri Muslim pragmatist, Islamic modernist, philosopher, Islamic jurist, social activist and educator in the Budgam district of Jammu and Kashmir. He founded Mazhar Ul Haq High School Beerwah in 1934 and Anjuman Mazhar Ul Haq in 1951. He also reconstructed and expanded the Grand Jamia Masjid Beerwah. He was the khateeb (Orator), Imam and Mirwaiz of the Grand Jamia Masjid Beerwah whose foundation stone was laid by his elder brother, Syed Syeed Shah Bukhari, in 1928. Syed Syeed Shah Bukhari was the Imam/Mirwaiz of historical Jamia Masjid, Srinagar after Mirwaiz Yousef Sahib until he left the Kashmir Valley. He is known as an early pioneer who recognized the critical role of education in the empowerment of the poor and disenfranchised in the Muslim community. In more than one way, Bukhari was a social reformer and a national builder of Jammu and Kashmir, particularly Allaqa Beerwah, which forms a major part of central and north Kashmir. He commanded respect from Sikhs, Hindus and Muslims for his views and dedication to the cause of education.[citation needed]
Link👇
https://en.wikipedia.org/wiki/Sir_Syed_Sani_Syed_Ali_Shah_Bukhari?wprov=sfla1
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar