News crowd

News crowd

Share

17/08/2024

*داؤدخیل میانوالی*
میانوالی کے علاقہ داؤدخیل میں ایک معصوم بچہ دریا سندھ میں گر گیا اور داؤدخیل کے ایک نوجوان نے جرات کا مظاہرہ کر کے اس بچے کی زندگی اللّٰھ تعالیٰ کے حکم سے بچا لی۔
میں اس نوجوان کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں

24/07/2024

یہ میرے خان کے خلاف وڈیو بناتا اور بدزبانی کرتا ہے خاتون نے مبینہ طور پر عمران خان کے خلاف وڈیو بنانے پر لیگی رہنماء طاہر انجم کی پٹائی کر دی.

08/12/2023

عمران خان کے وکیل، پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مروت کو سوات پولیس نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

20/11/2023

‏اسٹیڈیم میں داخل ھونے والا ہیرو اس کا نام
Jhon
ھے اس کا تعلق آسٹریلیا سے ھے آسٹریلیا آج کا میچ جیت کر خوش کرے گا اور اس آسٹریلوی نوجوان نے فلسطین کے حق میں کھڑا ھو کر دل جیت لیے
🇵🇸 🇦🇺

16/11/2023

اس شخص کا نام ثاقب علی ولد زرولی آبائی گاوں بادیزئی نزد گورنمنٹ پرائمری سکول ۔
یہ شخص پشاور میں مختلف قبضہ مافیا اور کالعدم تنظیموں کا ایجنٹ ھے۔ یہ پراپرٹی ڈیلر والوں کے پاس جاکر ان سے کرایہ پر گھر لے لیتا ھے اور چند دن گزرانے کے بعد بد نام زمانہ عورتوں کے حوالہ کرکے خود رفو چکر ھو جاتا ھے۔ اور وہ عورتیں اس گھر کی دعویداری کرتے ھیں کہ یہ ہمیں کسی اور سے لیا ھے۔ اور زیادہ پیسوں کی ڈیمانڈ کرتے ھیں اور گھر پر قبضہ جما لیتی ھیں۔ یہ بندہ پشاور میں مختلف جگہوں پر ایسی کئی وارداتیں کر چکا ھے۔ اس پوسٹ کو آگئے شئیر کرے تاکہ سادہ لوح پراپرٹی ڈیلر اس کو پہچان سکے۔ اور جہاں کہی بھی نظر آئے پولیس کو اطلاع کریں ۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Peshawar