Naqeeb's World

Naqeeb's World

Share

10/06/2023

پشاور: جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوری کا اہم اجلاس مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت شروع

اجلاس میں جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوری کے ممبران کی شرکت

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے اجلاس میں ایجنڈا پیش کیا

مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ اسلم غوری

حکومت کی کارکردگی پر مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں مشاورت ہوں گی۔ ترجمان جےیوآئی

اجلاس میں قومی انتخابات سے متعلق مشاورت ہوگی۔ ترجمان جےیوآئی اسلم غوری

جاری کردہ: میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام

23/05/2023

😂😂😂😂

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar
25000