Islamic page

Islamic page

Share

29/05/2026

حدیثِ نبوی صلی علیہ وآلہ وسلم

29/05/2026

13 جون مینارِ پاکستان شہید امت کانفرنس
ملک بھر کے جمعہ اجتماعات میں
شہیدِ اُمت کانفرنس کیلئے چار لاکھ افراد کی رجسٹریشن مکمل
کراچی سے لاہور لانگ مارچ قافلوں کی تیاریاں عروج پر
ملک بھر سے لاکھوں افراد 13 جون کو مینارِ پاکستان پہنچیں گے
سندھ سے خیبر تک، بلوچستان سے کشمیر تک قافلے لاہور روانہ ہوں گے

13 جون کو مینارِ پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والی “شہیدِ اُمت کانفرنس” ملک کی تاریخ کے عظیم ترین عوامی اجتماعات میں سے ایک ثابت ہوگی۔ ملک بھر کے جمعہ اجتماعات، تنظیمی مراکز اور مختلف شہروں میں جاری رجسٹریشن مہم کے دوران اب تک چار لاکھ سے زائد افراد اپنی شرکت رجسٹر کروا چکے ہیں، جبکہ لاکھوں افراد کی آمد متوقع ہے۔
کانفرنس میں پاکستان بھر سے مرد، خواتین، بچے اور بزرگ بڑی تعداد میں شریک ہوں گے۔ پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر سے قافلے مینارِ پاکستان لاہور پہنچیں گے۔
کراچی سمیت سندھ بھر سے ہزاروں افراد پر مشتمل تاریخی لانگ مارچ بھی شہیدِ اُمت کانفرنس میں شریک ہوگا۔ مختلف شہروں سے ٹرینوں، بسوں اور دیگر ذرائع سے قافلے لاہور روانہ ہوں گے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Pattoki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Pattoki