Electric and electronics

Electric and electronics

Share

20/09/2024

مسجد ضرار کے متعلق: غزوہ تبوک، غزوات میں سے آخری غزوہ سنہ 9 ہجری رجب اور شعبان میں تبوک کے مقام پر: نبی ع وہاں گئے مدینہ میں علی ع کو جانیشین چھوڑا۔تو مدینہ کے کچھ صحابہ نے علی ع کے امامت کے بجائے علیحدہ مسجد ضرار( Dirar) بنائی کم وبیش چالیس دن کے بعد نبی ع جنگ کیےبغیر واپس مدینہ آئے۔ تو ضرار کے نمازیوں نے جن کی نماز قرات خشوع وخضوع مثالی تھی۔ نبی ع سے تبریک کے طور نماز وہاں پڑھنے کی درخواست کی ؛ تو سورہ توبہ ایت 107/108 میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ع س کو اس مسجد کو گرانے کا حکم دیا ۔ تاکہ پوری انسانیت پر واضح ہو جائیں۔کہ اگر مسجد بھی علی ع کے مقابلے میں بنے تو اسکو گرادو۔ اور یہی فرق ہے۔علی ع اور صحابہ میں ؟؟مولوی جمعہ میں مسجد ضرار کا نام ضرور لینگے لیکن یہ نہیں بتائیں گے۔کہ کیوں مسمار کیا ۔میرے پاس اور بہت کچھ معلومات ہے لیکن عقل مند کے لئے اشارہ کافی ہے۔

02/08/2024

پتہ ہے، جمعے کے خطبہ میں۔دیوبندی۔بریلوی وھابی۔ شیعہ مولوی سارے بیٹھتے ہے۔یہ اس لے، کہ خطبہِ جمعہ کے دوران حسنین ع کے لے نبی ع بیٹھے تھے جب حسنین ع جمعہ کےخطبہ کے دوران مسجد نبوی آیے تھیں ۔ تو نبی ع خطبہ چھوڑ کر حسنین ع کے لے بیٹھ گئے اور وہ سنت بن گئ۔ اور جس کے لےسنت بن گئ ۔وہ مولویوں کو پتہ ہی نہیں۔ یا بغضِ اہل بیت ع کی وجہ سے بیان نہیں کرتے۔سلام ہو محمد والِ محمد ع پر ۔اگر اچھا لگے تو شئیر کیجیے۔شکریہ۔

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Parachinar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Parachinar
0092