Shakardara Views
کراچی دھرنوں پر سندھ پولیس کی ظالمانہ کاروائیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
سندھ حکومت مظلوموں کا ساتھ نہیں دے سکتی تو ظلم کرنے سے بھی باز رھے 😢
31/12/2024
دنیا والوں گواہ رہنا 😢😢
چنارآباد ٹپرے میں مین روڈ بند
پاراچنار کا راستہ 80 دنوں سے بند 🙏 پاراچنار شہر کے علاوہ گاؤں چنار آباد میں بھی دھرنے کا آغاز ہو گیا ہے۔ جب تک پاراچنار کے مطالبات نہیں مانے جاتے تب تک دھرنا جاری رہے گا 💔🙏 تمام مومنین دھرنے میں شرکت کرے 💔
views
janan de 🤲
ماشاءاللہ انور غگ جلوس کی صورت میں دھرنے میں شرکت کرتے ہوئے 🥰
😰
سپہ سالار سید عباس جان سید 💔
19/12/2024
Masha Allah, may Allah grant you all success. Amen.
جونئیر کی طرف سے اپنے سینئر کےلئے الوداعی پارٹی
جی ایم ایس شکردرہ
17 دسمبر 2024
19/12/2024
Where are you state ?
Where are you kpk government?
17/12/2024
انا اللہ و انا الیہ راجعون 😭
شدید سردی اور میڈیسن کی عدم دستیابی سے ڈسٹرکٹ ہسپتال پاراچنار نرسری وارڈ میں مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے
صرف دو دنوں میں جانبحق بچوں کی تعداد 21 ہوگئی
قاتل :ریاست
#پاراچنار 😭
jaNan dy,,,,,,,, 🤲
بادشاہ خیالی میر اکبر جان سید دے،،،،،،،🤲
لکھنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں؟😭💔
شہادت مبارک ہو 💔
دہ تور لحد غاڑی لہ راشہ 😰
دہ سر تختہ راباندی ایگدی پنہ ی کڑم 🙌
25/07/2024
پاراچنار پاکستان کا فلسطین بن گیا ہے۔ اندھا دھن حملوں میں بچوں کے اموات ہو رہے ہیں جبکہ ریاستی مشینری بالکل خاموش تماشائی بنی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Parachinar