Around The Clock

Around The Clock

Share

15/04/2026

ریبیز ویکسین ان تمام مراکز پر دستیاب ہے مگر ان میں بی ایچ یو بوڑکی شامل نہیں، کیا ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو بی ایچ یو بوڑکی نظر نہیں آرہی ہے یا یہاں پہ باولے کتے نہیں ہے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے گزارش ہے کہ ریبیز ویکسین بی ایچ یو بوڑکی میں بھی دستیاب کرے۔
پوسٹ کو آگے بھی شیئر اور زمہ داروں تک پہنچائے ۔۔

28/03/2026

نستی کوٹ کے گاؤں ملکانون کلے کے ساتھ دریائے کرم میں مائن کا دھماکہ اقبال حسین شہید ۔ ہسپتال ذرائع

27/03/2026

اسرائیل کے اپنے لوگ نتین یاہو کے خلاف کھڑے ہو گئے

25/03/2026

بریکنگ نیوز 🚨۔۔
ایرانی وزارت خارجه نے ٹرمپ کے مذاکرات کا دعویٰ مسترد کر دیا

25/03/2026

تل ابیب کے آسمان پر ہزاروں کوؤں کے اُڑنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے!
بہت سے لوگ اسے "نحوست کی علامت" سمجھتے ہیں، کیونکہ اکثر اس کے بعد کسی بڑی تباہی کی بات کی جاتی ہے۔
یہ ایک نہایت نایاب منظر ہے جسے کوئی بھی ملک دیکھنا نہیں چاہتا۔

Want your business to be the top-listed Photography Service in Parachinar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Parachinar