Informer 24

Informer 24

Share

08/10/2024

October 8th 2005 ! 🤒
Recall your memory and tell what were you doing that day at 8:30 AM

اللہ پاک اٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلے میں شہید ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور شہداء کے وارثین کو صبر کرنے پر اجرئے عظیم عطا فرمائے۔آمین

05/10/2024

صوبائی وزیر فیصل خان ترکئی جو D Chowk میں بد ترین شیلنگ کا سامنا کر رہا ہے...
Proud of you.....

29/03/2024

اے این پی کے کارکنانِ ومشران کو مبارکباد
محسن نقوی ،انوار الحق کاکڑ کے ساتھ مشر ایمل ولی بھی بلا مقابلہ عسکری سینیٹر منتخب۔ الله تعالٰی سے دعا ہے کہ مشر سینٹ کے اندر بھی جاو جاو بارڈر جاو کے فلگ شگاف نعرے ویسے ہی جاری رکھیں۔۔
چونکہ مشر نے ایک حاص تحریک کا آغاز شروع کرنا تھا تو پھر تو انکو حوش رکھنا اور انکے تحریک کو روکنے کا ٹاسک محترم جناب آصف علی زرداری صاحب کو دیا گیا جسکا صلہ اپکے سامنے ہے حالانکہ انھوں نے یہ سارا الیکشن مسترد کیا تھا تو کیا مسترد شدہ الیکشن سے سینٹ کا ممبر بننا کیا معنی رکھتا ہے۔۔۔

21/02/2024

ہمارا ایمان ۔ تاجدار ختم نبوت ۔۔۔

20/02/2024

انتہائی اہم قومی مسائل اور کلیدی قومی ترجیحات پر گفتگو
ایک طرف باپ اور بیٹا
دوسری جانب باپ، بیٹا اور بھتیجی
22 کروڑ عوام کی تقدیر دو خاندانوں کے پیروں تلے۔

ہائے کن ہاتھوں میں تقدیرِ حنا ٹہری ہے

18/02/2024

Who would have imagined that this man would rise up and change the faith of our nation forever? Thank you, Imran Ahmed Khan Niazi, for exposing the entire system. Without your efforts, we might have remained in the dark indefinitely. He had a vision beyond mere existence, no one was able to guess it, and for that, we are grateful!

Want your business to be the top-listed Media Company in Panjpir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Swabi
Panjpir