Muhammad imran
02/07/2025
جس کو چاہیے مجھے سے رابطہ کر لے
25/06/2025
TikTok · imranpakpttan1 Check out imranpakpttan1’s video.
📍 بونگہ حیات تا سکندر چوک روڈ کی تعمیر تاخیر کا شکار
بونگہ حیات سے سکندر چوک جانے والی سڑک کی تعمیر میں مسلسل تاخیر عوام کے لیے وبالِ جان بن گئی ہے۔
تعمیراتی عمل کے دوران سڑک پر صرف مٹی ڈال کر پانی چھوڑ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے روڈ کیچڑ میں تبدیل ہو چکی ہے۔
🚶♂️ مسافروں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا
🏍️ موٹر سائیکل سوار پھسل کر گرنے لگے
🚫 مقامی افراد اور مسافروں کے لیے آمدورفت محال
سوال یہ ہے کہ تعمیراتی کام مکمل کیوں نہیں کیا جا رہا؟ انتظامیہ فوری نوٹس لے اور سڑک کو جلد از جلد مکمل کر کے عوام کو اس اذیت سے نجات دلائے۔
؟
#سکندرچوک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pakpattan
57400