Awaz e Nowshera

Awaz e Nowshera

Share

13/04/2026

🔴Breaking News🔴📢🔊🔊🔊📰🗞️🔴

‏وزیراعلی سہیل آفریدی، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم پر کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات

‏پی ٹی آئی اکاونٹیبلٹی کمیٹی کو شکایات موصول، کمیٹی کے رکن قاضی انور ایڈووکیٹ نے تصدیق کردی

کمیٹی نے کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کے تناظر میں مصدق عباسی کو وزیر اعلیٰ سے رابطہ کی ہدایت کی ، کمیٹی رکن قاضی انور

اطلاعات کے مطابق ملاقات کے بعد وزیراعلی سہیل آفریدی اسلام آباد چلے گئے، کمیٹی رکن قاضی انور

کمیٹی کی جانب سے شکایت پر باقاعدگی کارروائی اسلئے نہیں کی گئی کہ شکایت کنندگان ثبوت فراہم کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہیں، کمیٹی رکن قاضی انور

کمیٹی رکن شاہ فرمان کے ساتھ شکایات اور الزامات پر بھی مشاورت ہوئی، کمیٹی رکن قاضی انور
شاہ فرمان نے اتفاق کیا کہ شکایات کے ثبوت وصول کیاجائے اور شکایت کنندگان کو خفیہ رکھا جائے، کمیٹی رکن قاضی انور

وزیر قانون آفتاب عالم خان کے خلاف بھی کچھ شکایات موصول ہوئی ہیں تاہم ان پر تاحال کارروائی شروع نہیں کی گئی،کمیٹی رکن قاضی انور

صوبائی وزیرمینا خان آفریدی کا قاضی انور ایڈووکیٹ کی جانب سے وزیر اعلی سہیل آفریدی، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم پر کرپشن کے الزامات سے متعلق بیان پر ردعمل

قاضی انور سے پارٹی وکلاء ونگ کی صوبائی صدارت چلے جانے کو بظاہر وہ اب تک اس معاملے کو بھلا نہیں پائےاور بوکھلاہٹ کا شکار ہے، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی

قاضی انور باریک واردات ڈال کر خود کو ایک بار پھر بے نقاب کررہے ہیں، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی

17/12/2025

Now that the details are out, the bitter reality is that Indians will turn this into a religious narrative and push it onto the Indian Muslims, the already oppressed minority in the country and no one will call out this oppression by the world's biggest democracy.

Thank you Jinnah 🇵🇰

17/12/2025

انڈیا میں سی ایم کے ہاتھوں کو ئی مسلمان لڑکی محفوظ نہیں تو گلی محلے میں کیسے محفوظ ہوگی؟

17/12/2025

*‎بہار میں مسلمان لڑکی کے ساتھ توہین آمیز سلوک، بھارت میں نام نہاد مذہبی آزادی پر سوالیہ نشان*

‎بھارت میں مسلمانوں کو حاصل نام نہاد آزادی کا ایک اور مکروہ چہرہ اس وقت دنیا کے سامنے آ گیا، جب ریاست بہار میں ایک سرکاری تقریب کے دوران ایک مسلمان لڑکی کے ساتھ توہین آمیز اور شرمناک سلوک کیا گیا۔ بہار کے
CM
کی جانب سے بھرے مجمع میں ایک معصوم مسلمان لڑکی کا نقاب زبردستی نوچے جانے کے واقعے نے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔

‎عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ ایک سرکاری محفل میں پیش آیا، جہاں لڑکی باوقار انداز میں موجود تھی۔ اچانک ایک بااثر شخصیت نے اس کے مذہبی تشخص کی علامت، یعنی نقاب، کو زبردستی ہٹا دیا۔ یہ عمل نہ صرف مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ انسانی وقار اور بنیادی حقوق
‎کی سنگین پامالی بھی ہے

عالمی برادری سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ اس واقعے کا سنجیدگی سے نوٹس لے اور بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ متاثرہ لڑکی کو انصاف کی فراہمی اور ذمہ داران کے خلاف فوری اور شفاف کارروائی وقت کی اہم ضرورت قرار دی جا رہی ہے۔

یہ واقعہ ایک بار پھر اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی مذہبی آزادی اور انسانی حقوق محض دعوؤں تک محدود ہوتے جا رہے ہیں، جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ایک تلخ تصویر پیش کر رہے ہیں

Photos from Awaz e Nowshera's post 04/12/2025

بریکنگ نیوز🚨
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی اور ڈاکٹر شعیب آفریدی کو انسداد دہشت گردی کے دو مقدمات میں متعلقہ اداروں سے روپوش ہونے پر عدالت کے رو برو پیش ہو کر موقف دینے کا حکم دے دیا۔

11/11/2025

"را" کی جانب سے انڈین پراکسی افغان گروپس کو ٹارگٹ دیا گیا ہے کہ اپنے گروپس میں دہلی واقع کا الزام پاکستان اور کشمیری گروپس پر لگائیں جس کے بعد افغان گروپس میں اس قسم کے فیک الزامات گردش کررہے ہیں۔

طالبان اور ٹی ٹی پی والے اپنے گائے ماتا اور کالی ماں کی پوجا میں جھوٹ کا اشر وات بھانٹ رہے ہیں۔

01/11/2025
24/10/2025

27 اکتوبر جب انصاف سو گیا اور ظلم جاگ اٹھا

Want your business to be the top-listed Media Company in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Nowshera City
Nowshera