Umar Rasheed

Umar Rasheed

Share

19/10/2023

ہم سکل میں آگے کیوں نہیں بڑھ پا رہے؟
ہر انسان کی خواہش ہے میں کامیاب ہوں لیکن آیا ہمارا خود کے ساتھ ایسا رویہ ہے کہ ہم کامیاب ہو سکیں کسی بھی چیز میں کامیاب ہونے کیلئے ہمیں چند چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے
1
ہمارا مقصد کیا ہے ؟
میں کیا سیکھنا چاہتا ہوں؟
میں کس میں ماہر بننا چاہتا ہوں؟
صحیح راستے کا انتخاب ؟
2
میں اپنے شوق /سکل کو کتنا وقت دے رہا ہوں یا دیا ہے
آیا میں ماہر بن چکا ہوں؟
میں اتنا سیکھ چکا ہوں کہ لوگوں کو بتا سکوں یہ سروس میں آپکو دے سکتا ہوں اور لوگوں کی ریکوائرمنٹ کو پورا کر سکتا ہوں
3
میں نے اپنی سکل پہ کتنا پیسہ خرچ کیا ہے ؟
میں نے اپنی سکل پہ کتنا وقت خرچ کیا ہے؟
ہمارا رویہ
آج ہمارا رویہ یہ ہے نہ ہم کوئی سکل سیکھتے ہیں نہ کسی سکل کو وقت دیتے ہیں نہ ہی خود ہی انویسٹمنٹ کرتے ہیں اور ہم سوچتے ہیں ہمیں آڈر کیوں نہیں مل رہے آپ کو آڈر کیوں ملیں کبھی آپ نے سوچا ہے آپ کے پاس ایسا کیا ہے لوگ دوسروں کی بجائے آپ کے پاس آئیں اگر ایسا نہیں ہے تو خود پہ انویسٹمنٹ کریں چاہے یہ انویسٹمنٹ پیسے کی ہو یا وقت کی میں نے اکثر دیکھا ہے عمومی رویہ یہ جہاں بھی کوئی کورس ہو رہا ہوں وہاں ہم پہنچ جاتے ہیں مجھے یہ کورس کرنا ہے حالانکہ اس سے پہلے ہم کئی کورسز میں شامل ہوتے ہیں مثال کہ طور ابھی ایک فری گرافکس کا کورس شروع ہوتا ہے ہم وہاں بھی انرول ہو جاتے ہیں اور بعینہ اسی وقت ایک فری ویب ڈیزائننگ کا کورس شروع ہو جاتا ہے ہم وہاں میں پہلے نمبر پہ انرول ہوتے ہیں نتیجہ ہم کچھ بھی نہیں سیکھتے کیونکہ نہ ہم اپنے وقت کی انوسمینٹ کرتے ہیں اور نہ ہی اپنے پیسے کی اگر کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو خدارا اپنا رویہ بدلیں
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
شکریہ
عمر رشید

فری موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس
آج شام 7 بجے کورس کے شرکاء کیلئے ❣️ 15/01/2023

فری موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس
آج شام 7 بجے کورس کے شرکاء کیلئے ❣️

فری موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس آج شام 7 بجے کورس کے شرکاء کیلئے ❣️

12/01/2023

ہو جائے ؟

*موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس*
ویڈیو ایڈیٹنگ ایک ایسی سکل ہے جس کی ضرورت روزمرہ پڑتی ہے اگر چہ ہم خود ویڈیو ایڈیٹنگ نہیں کرتے لیکن دیکھتے ضرور ہیں دوسروں کے کنٹینٹ دیکھنے کیساتھ آپ اپنا کنٹینٹ کریٹ کریں اور اس سے اپنی ارننگ میں اضافہ کریں 10 جنوری 2023 کو ہمارا موبائل گرافِکس ڈیزائننگ کا ساتواں بیچ اختتام پذیر ہوا بندہ کا نو سالہ درسِ نظامی کا سفر اختتام کو ہے اب تک اکثر کورس،ورک موبائل پہ ہی کیا گیا لیکن اب سب کچھ کمپیوٹر پہ کنورٹ کرنے کا ارادہ ہے شاید بعد میں موبائل پہ کورس کروانے یا کام کرنے کو وقت نہ ملے تو سوچا آپ لوگوں کو ایک ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کروا دیا جائے اس سے پہلے موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کے2 بیچ پیڈ کروا چکا ہوں لیکن یہ کورس فری ہو گا
اگر آپ لوگ انٹرسٹڈ ہیں تو اپنی رائے کا اظہار ضرور فرمائیں
تفصیلی پوسٹ کچھ دیر بعد
سکل زون اکیڈمی

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Narowal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Narowal