Muhammad Sajjad
24/05/2026
اسٹیبلشمنٹ ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی تینوں عمران خان سے بات کرنے پر مجبور ہوچکی ہے اس کی وجہ پچھلے چار سالوں میں ملک آگے نہیں بڑھ رہا انویسٹرز انویسٹ نہیں کررہے اور وہ ملک چھوڑ کر باہر انویسٹ کررہے ہیں جی ڈی بی کی گروتھ نہیں ہورہی ملک میں پچھلے چار سالوں سیاسی عدم استحکام ہے مایوسی کا عالم ہے غریب آدمی ایک وقت کے کھانے کو ترس رہا ہے بے روزگاری کا عالم پڑھا لکھا نوجوان خودکشی کررہا ہے ملک میں مہنگائی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے روزمرہ کی اشیاء غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہوچکی ھے ۔ پچھلے چار سالوں میں اسٹیبلشمنٹ اور تمام سیاسی پارٹیوں نے ہر طرح کا ظلم عمران خان اور اسکی فیملی اور پی ٹی آئی کے راہنماؤں ، ورکرز پر ظلم کرنے کے باوجود بھی ملک میں سیاسی استحکام لانے میں ناکام ہوگئے ۔ آٹھیسویں ترمیم کے پیش نظر ن لیگ اور پیپلزپارٹی عمران خان اور اسکی فیملی سے آف دی ریکارڈ مسلسل رابطہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور اسی چیز کو دیکھتے ہوۓ اسٹیبلشمنٹ محسن نقوی کے زریعے سے عمران خان بڑی بہن حلیمہ خانم اور وزیراعلی خیبرپختنواہ سہیل خان آفریدی کے ساتھ بریسٹر گوہر کے گھر میں ملاقاٹ بھی ہوچکی ھے اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے آٹھیسویں ترمیم سے پہلے ہر صورت ڈیل کرنا چاہتی کیونکہ اسٹبیشمنٹ نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پچھلے چار سالوں میں ساتھ رکھنے کے باوجود ملک میں سیاسی استحکام نہیں لاسکی چونکہ اب ن لیگ اور پیپلزپارٹی موجودہ اسٹبلشمنٹ کیلئے بہت زیادہ بوجھ بن چکی ہے اور اسی لئے اسٹبلشمنٹ عمران خان سے ڈیل کررہی ہے دیکھا جاۓ تو عمران خان اپنے مقصد میں سو فیصد کامیاب ہوچکے ہیں کیونکہ ہر بار ڈیل کرنے پر عمران خان اس بات سے ڈیل سے انکار کرتے رہیں ہیں کہ میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے کسی صورت بات چیت نہیں کرونگا کیونکہ ان دونوں پارٹیوں کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں ہے یہ دونوں پارٹیاں اسٹبلشمنٹ کی پیدوار ہیں جس کے پاس طاقت ہے اس سے بات چیت ہوگئ اور اسٹیبلشمنٹ اس شرط کو ماننے سے انکار کرتی آئی ہے اور الٹا ہر بار ڈیل سے انکار پر عمران خان اسکی فیملی اور پارٹی پر ظلم کے پہاڑ ڈھاتی آئی ہے لیکن اس کے باوجود عمران خان اور اسکی پارٹی اور وذکرز نے سر نہیں جھکایا ہے اور اب اسٹیبلشمنٹ ڈائریٹ عمران خان سے بات چیت کررہی ہے آنے والے دنوں میں حالات تبدیل ہونا شروع ہوجائیں گے انشاءاللہ ۔ اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ملک پاکستان اور اس میں بسنے والے لوگوں پر کرم فرماۓ اور جو بھی اس میں پاکستان کی خیر ہو۔ آمین
محمد سجاد منظور ، انشاءاللہ امیدوار براۓ چئیرمین (یوسی خالطی)
09/05/2026
شہباز شریف نے دل پر پتھر رکھ کر پٹرول اور ڈیزل پر مزید 15 روپے اضافہ کر دیا۔ پٹرول و ڈیزل کی نئی قیمت 415 روپے مقرر۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Jatoi
Muzaffargarh
34430