Murree update
21/05/2026
🚨 عیدالاضحیٰ پر مری میں دفعہ 144 نافذ، مال روڈ پر صرف فیملیز کو اجازت
سیاحوں کے رش اور سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ مری کا بڑا فیصلہ،
مری: معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر رات 12 بجتے ہی شاندار آتش بازی کا مظاہرہ
مری: جی پی او چوک اور مختلف مقامات پر آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا
مری: شہریوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد آتش بازی دیکھنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئی
مری: معرکۂ حق کی کامیابی پر وطن سے محبت کے نعروں کی گونج
مری: نوجوانوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا کر افواجِ پاکستان سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کیا
مری: شہر بھر میں جشن کا سماں، اہم عمارتوں پر چراغاں بھی کیا گیا
مری: سیکیورٹی کے سخت انتظامات، پولیس اور انتظامیہ مکمل طور پر متحرک رہی
— حیدر علی | 24 نیوز مری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mall Road
Murree
47150