Matab E Dar-us-Sehat

Matab E Dar-us-Sehat

Share

10/07/2021

Effective nuskha lft normal karny ky liye

11/06/2021

مطب دارلصحت:گل نیلوفر کو کئی بیماریوں میں بطور دوا کے استعمال کیا جاتا ہے۔آنکھوں کی بیماریاں لاحق ہوں تو نیلوفر کا پھول سونگھنے سے افاقہ ہوتا ہے۔ اس کی خوشبو بے خوابی کے مرض کو دور کردیتی ہے اور پیاس گھٹانے میں مدد کرتی ہے۔مطب دارلصحت:نیلوفرکا شربت ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہوتا ہے- اس کے علاوہ ہاتھوں پیروں کی جلن کی صورت میں بھی اس کے استعمال سے افاقہ ہوتا ہے یہ جگر اور دل کے لیے بھی بہت مفید ہوتا ہے اور یرقان کے مریضوں کو اس کے استعمال سے بہت فائدہ ہوتا ہے-
کنول کے پھل کے فوائد مطب دارلصحت اس کا پھل سبز رنگ کا قیف نما ہوتا ہے جس کے اندر اس کے بیچ موجود ہوتے ہیں- یہ بیچ عام طور پر لوگ کھاتے ہیں یہ بیچ بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتے ہیں۔کنول میں اجزاء لحمیہ ، شحم، نشاستہ جات، کیلشیم، فاسفورس، فولاد اور اسکاربک ایسڈ پائے جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ ذيابطیس کے مریضوں کے لیے ان بیچوں کا استعمال بہت مفید ہوتا ہے اور یہ خون میں شوگر کے لیول کو کم کرتے ہیں ہاضمے کے عمل کو بہتر بناتے ہیں-کنول صفراء، جوشِ خون و تشنگی کا بھی علاج ہے۔
مطب دارلصحت:کنول کی جڑوں کے فوائدکنول کی جڑیں معدنیات سے بھرپور ہوتی ہیں اس میں بڑی مقدار میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ ان کا استعمال وزن کم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے یہ ہاضمے کے عمل کو بہتر بنا کر میٹابولزم کے عمل کو تیز کرتا ہے-

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Garden Town Sher Shah Road
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00