AIOU Solved assignments

AIOU Solved assignments

Share

Download AIOU All Level Solved Assignment Spring 2020 - [MsTrick Spot] 04/10/2020

*السَّـــــــلاَم عَلَيــْـــــــكُم وَرَحْمَـــــــــــةُاللهِ وَبَرَكـَـــــــــاتُه*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی بکس اور حل شدہ مشقیں
,پی ڈی ایف (PDF)* میں دستیاب ہیں . نیچے دیئے گئے لنک سے (PDF) فری میں ڈاؤنلوڈ کریں*

*اسائمنٹ لیول* :
۱: میٹرک,
۲: ایف اے,
۳: بی اے,
۴: بی ایڈ,
۵: ایم ایڈ،
۶: ایم اے ایجوکیشن،
۷: ایسوسی ایٹ ڈگری آف ایجوکیشن،

اسائمنٹ بہار ۲۰۲۰ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
👇👇👇👇👇👇
https://mstrickspot.blogspot.com/2020/07/download-aiou-all-level-solved-assignment-spring-2020.html

*بکس لیول* :
۱: میٹرک,
۲: ایف اے,
۳: بی اے,
۴: بی ایڈ,
۵: ایم ایڈ،
۶: ایم اے ایجوکیشن،
۷: ایسوسی ایٹ ڈگری آف ایجوکیشن،
۹: ایم اے سپیشل ایجوکیشن،
۱۰: ایم اے اسلامک سٹڈیز،
۱۱: ایم ایس سی پاک سٹڈیز،

تمام کورسز کی (PDF) بکس یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
👇👇👇⁦👇⁩👇👇
https://mstrickspot.blogspot.com/2020/07/download-aiou-urdu-and-english-medium-books.html

Download AIOU All Level Solved Assignment Spring 2020 - [MsTrick Spot] Welcome to DigitalSpot .It is a free platform that enables users to enhanced their knowledge and skills with digital pathway. It also enables users to get premium scripts - post free and nulled code, share unlimited Script, Educational Solutions, Tricks Tutorials, Crack Software, online tools in det...

31/08/2020

بی ایڈ اور پوسٹ گریجویٹ کے تمام طلبہ سے گذارش ھے کہ ETA رزلٹ میں "0" نمبر آنے کے معاملے پر کچھ دن صبر کریں محکمہ امتحانات آپ کے رزلٹ کو صحیح کرکے دوبارہ جاری کردے گا۔ اس سلسلے میں ریجنل آفس جانے یا کوئی درخواست دینے کی ضرورت نہیں ھے کیونکہ یہ مسئلہ پورے پاکستان میں پیش آیا ھے۔
نیز جن طلبہ کو 50 سے کم نمبر ملے ھیں وہ اپنے آپ کو Re-appear ھی تصور کریں کیونکہ وہ خود جانتے ھیں کہ انھوں نے پرچے کس طرح حل کیئے۔ یہ طلبہ اگلے سمسٹر میں یہی پرچے دوبارہ دینگے۔

30/08/2020

آخری چانس پھر نا کہنا کہ خبر نا ہوئی

ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق دسمبر 2020 کے بعد دو سالہ ماسٹرز ڈگری کو ختم کیا جا رہا ہے۔ جنوری 2021 سے صرف بی۔ایس ڈگری ہوگی اور وہ بھی صرف ریگولر ڈگری ہوگی۔ یعنی اس کے لئے آپ کو ڈگری کالج یا یونیورسٹی میں بطور ریگولر سٹوڈنٹ ایڈمیشن لینا ہوگا۔ پرائیویٹ تعلیم ختم کر دی جائے گی۔
پاکستان میں صرف دو یونیورسٹی کو فاصلاتی نظام تعلیم کی اجازت ہوگی ایک علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور دوسری ورچول یونیورسٹی۔

مندرجہ بالا حالات کو دیکھتے ہوئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اس سمسٹر خزاں 2020 میں آخری بار ایم اے کے داخلوں کا آغاز کرے گی جو کہ یکم ستمبر سے 15 اکتوبر 2020 تک نارمل فیس کے ساتھ داخلہ لیا جا سکے گا اس کے بعد بی۔اے اور ایم۔اے ہمیشہ کے لئے ختم کر دیئے جائیں گے۔
آخری چانس کی بدولت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اس بار ماسٹرز کے تمام پروگراموں میں ایڈمیشن آفر کر رہی ہے جس میں درج ذیل مضامین ہونگے۔

ایم اے اردو
ایم اے اسلامیات
ایم اے عربی
ایم اے مطالعہ پاکستان
ایم اے معاشیات
ایم اے ایجوکیشن
ایم اے تاریخ (ہسٹری)
ایم اے سوشیالوجی
ایم اے ٹیفل (انگلش)
ایم اے ڈی این ایف ای
ایم اے ماس کمیونیکیشن
ایم اے جینڈر اینڈ وومن اسٹڈیز
ایم اے ایڈمینسٹریٹو سائنسز
ایم اے لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز
ایم اے ای پی ایم
ایم اے اسپیشل ایجوکیشن
ایم کام
ایم۔ایڈ (تمام سپیشلازیشن میں) وغیرہ

اس سے قبل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کسی بھی سمسٹر میں اتنے زیادہ مضامین میں ایک ساتھ ایڈمیشن آفر نہیں کیے۔ چونکہ یہ آخری چانس ہے اس لئے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

یہ معلومات طلباء وطالبات کو بہترین مفاد عامہ کی غرض سے فراہم کی جا رہی ہے۔

آپ کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا طلب گار

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan