Hakeem Khalid Mehmood

Hakeem Khalid Mehmood

Share

07/06/2026

ضعف باہ اعصابی مسائل جوڑ پٹھوں کے درد اور دیگر عوارض سے نجات کا آزمودہ مرکب
#مطب الخیر ملتان

06/06/2026

🌸 بے اولادی لاعلاج نہیں🌸
کمزور جرثوموں، ویریکوسیل پس سیلز، سمال ایگز ، PCOS اور امراضِ نسواں سے نجات، ھزار بار آزمودہ علاج
✅چند ہفتوں میں خوشخبری ، ان شاءاللہ
معالج خصوصی بانجھ پن

06/06/2026

مظفرآباد آزاد کشمیر ، بغیر کسی لائیو ملاقات کے مریض نے واٹس ایپ پر اپنے سپرم ٹیسٹ کی رپورٹ بھیجی تو میں نے ان کے ایڈریس پر مطب الخیر ملتان سے الخیر سیمن بینک کورس پارسل کروا دیا ،رب تعالی نے انہیں یہ چاند سا بیٹا عطا فرمادیا تھا،۔ الحمدللہ ،اب دوسری دفعہ انہوں نے یاد کیا ہے تو یہ خوشخبری سنائی ہے،
آپکا بھائی حکیم خالد محمود معالج خصوصی بانجھ پن ، مطب الخیر ایم اے جناح روڈ ملتان 03007570935

06/06/2026

یمنی نژاد امریکی مسلمان وائل السلوی نے امریکہ میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے

پورے امریکہ میں اس کے اس کارنامے کو سراہا گیا بلکہ لوگ دوسرے ممالک سے بھی اسے ملنے اور سراہنے اور تعاون کیلئے آ رہے ہیں کوئی سویزر لینڈ تو کو برطانیہ تو کوئی کینیڈا تو کو یورپ سے آرہا ہے

اس نے اور اس کے بھائی نے مل کر یہ کام شروع کیا ہے

اس کا سپر سٹور ہے اور اس نے اپنی کمیونٹی کے بچوں میں تعلیم کا شوق بڑھانے کیلئے انہیں کہا کہ اپنا رپورٹ کارڈ لاکر مجھے دکھائیں اور پھر آئندہ ماہ اس سے اچھے نمبر لائے تو 10 ڈالر کا سامان مفت لے سکتے ہیں اور اگر سالانہ رپورٹ کارڈ 90٪ فیصد سے اوپر ہوا تو 100 ڈالر ملیں گے اور اس کے علاوہ جو سامان بھی چاہیے سٹور اپنی مرضی سے لے سکتے ہیں وہ بھی مفت میں اور اسی طرح حاضری اور بہتر کارکردگی کی رپورٹ بھی دکھاکر اپنی پسند کی چیزیں سٹور سے لے سکتے ہیں

اور اس کی ویڈیوز بھی اس نے بنانا شروع کیں اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے لگا اور پھر مختلف سٹیٹ سے لوگ اس سے رابطہ کرنے لگے کہ تم بہت اچھا کام کر رہے ہو لہٰذا ہم بھی کچھ تعاون کرنا چاہتے ہیں جب یہ میسجز بڑھنے لگے تو اس کے بھائی نے کہا کہ چلو میں ایک فنڈ کا اکاؤنٹ بنا دیتا ہوں اور یہ امریکہ میں اور کینیڈا میں معروف ہے جسے Go Fund کہا جاتا ہے

اس نے اکاؤنٹ بنا دیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے پورے ملک سے لوگوں نے تعاون شروع کیا اور چند دنوں میں یہ رقم پانچ لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئی جو پاکستانی 13 کروڑ 91 لاکھ روپے تقریباً ہے اور لوگ مزید رقم بھیج رہے ہیں بلکہ لوگ مختلف ریاستوں سے اسے ملنے اور تعاون کرنے آرہے ہیں

اچھا اس نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ حالات کے پیش نظر بچے جرائم کی دنیا میں شامل ہوجاتے ہیں لہٰذا اسی کی وجہ سے میں نے چاہا کہ کمیونٹی کے بچے اچھے شہری بنیں اور جب تعاون کی رقم بڑھنے لگی تو اس نے مزید کام یہ کیا کہ اسے فقط اپنی اسی کمیونٹی تک محدود نہیں رکھا بلکہ اس نے اسے وسیع کردیا کہ آپ دوسرے شہروں سے بھی آکر اپنی رپورٹ دکھا سکتے ہیں اور مجھ سے انعام حاصل کرسکتے ہیں

اس کے اس اقدام پر دوسرے شہروں کے بچوں نے بھی آنا شروع کیا اور والدین اپنے بچوں کو لیکر آتے ہیں فقط اس لیے نہیں کہ کچھ سامان مفت ملے؟ بلکہ اس لیے کہ ہمارے بچوں میں بھی شوق پیدا ہو اور بہت سے لوگوں نے وائل کو اس کے بارے سراہا کہ شاید والدین اور اساتذہ بھی وہ کارنامہ نہ انجام دے پائے جو وائل نے انجام دیا

اور اس نے یہ کام بلا تفریق شروع کیا اور جاری ہے اور یہ معاشرے کی فلاح و بہبود اور نسل نو کی بہتری کیلئے نمونہ ہے جیسے اسلام آباد کی مسجد رحمت اللعالمین ایک نمونہ ہے

ایک گروپ دوسری سٹیٹ سے آیا جس میں عمر رسیدہ لوگ تھے اور وہ اسے ملنے اور تعاون کرنے آئے اور ان میں سے ایک نے اپنی بیٹی کو ویڈیو کال پر لیا جو وائل کی فین بھی تھی اور سکول کہ طالبہ اور پھر وائل نے اس سے پوچھا کہ تم نے بھی کوئی بہتری دکھائی؟ تو بچی نے اپنا رپورٹ کارڈ دکھایا جو غالباً 95٪فیصد نمبر پر مشتمل تھا تو وائل نے اس کیلئے 100 ڈالرز دیئے اور ساتھ میں ٹی شرٹ جو اس نے A+ کے لوگو سے بنوائی ہے دی

اور وہ بچی بہت زیادہ خوش ہوئی اور شکریہ بھی ادا کیا بلکہ اس کا باپ بھی شکریہ ادا کر رہا تھا اور مزے کی بات کہ 100 ڈالرز کا انعام بچی کیلئے کتنی خوشی والا تھا؟ بلکہ اس کے باپ کیلئے بھی حالانکہ یہی باپ وائل کو فنڈ کیلئے 2 ہزار ڈالر یا کم و بیش دے کر گیا

ایسے کام واقعی میں لائق تحسین ہوتے ہیں جو معاشرے کی اصلاح کا باعث بنیں

05/06/2026

‏بیٹی سکول سے واپس آتے ہوئے
باپ کو مزدوری کرتے دیکھ لیا

Photos from Hakeem Khalid Mehmood's post 05/06/2026

آپریشن نہیں۔۔۔۔کنفرم علاج
بواسیر ، ویریکوسیل ، فیلوپن ٹیوب بلاکیج ، رسولیوں پتھریوں پانی کی تھیلیوں اور ناسور فسچولا
کا بغیر آپریشن کامیاب علاج ، ان شاءاللہ
حکیم خالد محمود مطب الخیر،ملتان 0333 7570935

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Multan
66000