GHSS LAR Multan
26/05/2026
Heartly Congrats Sir 💖♥️💝
From all staff members
Govt Higher Secondary School Lar Multan
25/05/2026
معروف سماجی شخصیت میاں نعیم ارشد آرائیں صاحب نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لاڑ ملتان کا کامیاب دورہ کیا۔
اپنے دورے میں ECE روم اور سائنس لیبارٹری جو کہ ماضی قریب میں میاں صاحب کی ذاتی دلچسپی سے مکمل کی گئی اس کا وزٹ کیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔ مزید حصہ ہائیر کے لئے اے سی لگوانے کا اعلان بھی کیا۔ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لاڑ ملتان علاقہ بھر میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے انتہائی مفید اور مثبت اقدامات کر رھا ہے۔
سرکاری سکول معیاری سکول
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لاڑ
نرسری تا فرسٹ ائیر داخلے جاری ہیں
12/05/2026
05/05/2026
نرسری تا فرسٹ ائیر داخلے جاری ہیں
سرکاری سکول معیاری سکول 💖💝
26/04/2026
الحاج چوہدری انوار محمد کی یادگار تصاویر
26/04/2026
چوہدری انوار محمد کی یادگار تصاویر
26/04/2026
چوہدری انوار محمد سابق پرنسپل ادارہ ہذا انتقال کر گئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Al Rehman Shopping Center Lar
Multan
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:30 |
| Tuesday | 08:00 - 13:30 |
| Wednesday | 08:00 - 13:30 |
| Thursday | 08:00 - 13:30 |
| Friday | 08:00 - 12:30 |
| Saturday | 09:00 - 12:00 |