TEAM COMMUNITY HELP
_*جمعہ کی فلاحی سرگرمی کا کامیاب انعقاد*_
الحمدللہ!
آج *بروزجمعہ 19 ستمبر 2025)* کے بابرکت دن ہم نے *سیلاب متاثرین* کے لیے اپنی فلاحی سرگرمی کا آغاز کیا —
اور *اللہ کے فضل و کرم* سے ہم نے 300 سے زائد افراد کے لیے کھانے کا انتظام کیا اور الحمدللہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔
**جہاں تک کسی معتبر ادارے یا شخصیت کا پہنچنا مشکل تھا،
ہم نے وہاں تک رسائی حاصل کی،**
اور بغیر کسی سیاسی، سماجی یا ذاتی فائدے کے
صرف اور صرف *اللہ کی رضا اور عوام کی خدمت* کی نیت سے
ان ضرورت مندوں تک *خوراک (Food)* پہنچایا۔
یہ سب *کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک ٹیم کا کارنامہ تھا۔*
ان تمام *جہانباز، رضاکاروں، اور عطیہ دہندگان* کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
جنہوں نے وقت، محنت، وسائل اور اعتماد کے ساتھ ہمارا ساتھ دیا۔
*اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے۔*
ہم پرعزم ہیں کہ *یہ سفر یہیں ختم نہیں ہوتا۔*
*ان شاء اللہ، Team Community Help* آئندہ بھی اسی جذبے، اخلاص اور حوصلے کے ساتھ
مزید سرگرمیاں جاری رکھے گی۔
*ایمان، اتحاد، تنظیم* — یہی ہمارا منشور ہے۔
*والسلام*
Team Community Help
ٹیم کمیونٹی ہلپ بھاولپور نے سیلاب زدگان کے لیٸے کھانے اور پانی کا اہتمام کیا اللہ پاک اس کوشش کو قبول فرماٸے جزاك الله سیلاب زدگان کی مدد کریں ہمارے بھاٸی بہت Ch Nazar Abbas Everyone Products مشکل میں ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
110 Madni Commercial Center Near UBL Bank Vehari Chowk
Multan
61000