MSF-N BZU

MSF-N BZU

Share

09/05/2023

جی ایچ کیو اور کور کمانڈرز کے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ ، پی ٹی آئی بطور جماعت اور عمران خان بحیثیت سیاسی لیڈر، بہت بڑی قیمت چکانی ہو گی۔ مشتعل مظاہرین نے آج اپنی فوجی و عسکری عمارتوں پر حملہ آور ہو کر بھارتی میڈیا کو پروپیگنڈے کے لئیے کافی فوٹیج دے دی۔ بھٹو کی پھانسی، بے نظیر کی شہادت اور نواز شریف کی نااہلی اور جیل جانے اداروں پر حملے نہیں ہوئے کیونکہ ان کی جماعتیں سیاسی اور ملک سے محبت ملک سے میں کرنے والی ہیں۔ پی ٹی وی و قومی اسمبلی حملوں سے لے کر آج عسکری اداروں پر حملوں تک جو ہوا وہ عمران خان کے لئیے اچھا نہیں ہوگا

Photos from MSF-N BZU's post 26/01/2021

ابھی کوئی تین روز قبل اس یتیم سے دِکھنے والے بھائی کو بوسن روڈ پر آبادی کی جگہ پر 125 موٹرسائیکل تیز رفتاری پر چلانے کے جرم میں وہاں موجود آن ڈیوٹی ڈالفن اسکواڈ نے روکا اور بھی صاحب بڑی مشکل سے خود کا موٹرسائیکل روک پائیں جسکو انہوں نے جہاز بنایا ہوا تھا۔ خیر روکنے کے بعد اہلکاروں نے s o p کے مطابق انسے تیز رفتاری کے وجہ معلوم کرنا چاہی تو ان بھائی نے خود کو کسی منسٹر کا بیٹا بنانے کی ناجائز اور نہ حق کوشش کی اور ڈالفن اسکواڈ سے بتمیزی کرنے لگے۔ اتنے میں چند راہگیر بھی روک گے اور وہن سے گزرتے ہوئے میرے عزیز (جنکو یہ 2 تکے کا ڈکیت بدمعاش کہ رہا ہے) یہ معاملہ دیکھ کر رکھ گئے اور ایک اچھے مسلمان ہونے کے ناطے اس ہونے والی تلخ کلامی کو ختم کرنے کے لیے اس چبل بندے کے ماتھے لگ گئے اور اس چبل نے طیش میں میرے دوستو بھی بتمزی کی جسکی وجہ سے میرے عزیز بھائیوں نے اسکو اسکی اوکات موکے پر ہی دکھائی جس کے بعد یہ چبل ڈکیت ویڈیو بنوا کر مظلوم بننے کی کوشش رہا ہے۔
جی ہاں! سفید ڈکیت۔ نیچے تصاویر میں اس چبل بندے کے نام FIR درج کی ہوئی کی کاپی میں نے منسلک کی ہے جو پر اس جھگڑے سے پہلے سے چل رہی ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ ایسی سفید بھیڑیوں سے دور رہیں۔

Photos from MSF-N BZU's post 20/11/2020

کل مورخہ ( 19 نومبر 2020 ) لاہور 180H ماڈل ٹاؤن میں ایم ایس ایف لاہور اور ایم ایس ایف ملتان ضلع اور سٹی کی کی میٹنگ ہوئی جس کی صدارت ایم ایس ایف پاکستان کے صدر اور سابق MPA رانا ارشد صاحب نے کی اس موقع پر رانا ثناء اللہ صاحب،عظمی
بخآری صاحبہ،عاطف رؤف،اور سمیع اللہ خان صاحب موجود تھے۔میٹینگ میں شیخ طارق رشید صاحب،
عبد الرحمن خان کا نجو،شیخ ہاشم طارق اور آصف رفیق رجوانہ اور ملتان مسلم لیگ ن کی قیادت کی طرف سے فائنل کیے گئے عہدیداران کو نوٹیفکیشن بھی دئیے گئے۔
ضلعی صدر حاجی عظیم
ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آشتر علی
سٹی صدر راؤ حارث
سٹی جنرل سیکرٹری راشد پہلوان اور دیگر عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔۔

02/11/2020

ایم ایس ایف M.S.F مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن
محافظ نظریاتی حدود پاکستان
1937 تا 2020 مسلسل جہدوجہد کے 83سال

تحریک پاکستان میں نوجوانوں بالخصوص مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن سے وابستہ طلبہ نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا۔ 1945-46ء کے انتخابات میں مسلم لیگ کی تاریخ ساز کامیابی میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن نے کلیدی کردار ادا کیا
تحریک پاکستان کے دوران شہید ہونیوالے طالب علم محمد مالک کا تعلق بھی ایم ایس ایف سے تھا
آج مجھے اس تنظیم کا کارکن ہونے پر فخر ہے.

مامون ھاشمی

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan
545800