Pharma Medical Expert - Pakistan - PME

Pharma Medical Expert - Pakistan - PME

Share

22/04/2025

AOA
Dear College administration
The Practical exam of 29th (First Year) & 26th (Second Year) Pharmacy Technician Supplementary Examination 2025 (Phase-IV) is going to be held on 26-04-2025 & 27-04-2025 (Saturday & Sunday, Morning & Evening two shifts) in Sahiwal, Multan, Dera Ghazi Khan & Bahawalpur Divisions.
PPC Administration...

Photos from Pharma Medical Expert - Pakistan - PME's post 05/03/2025

Attention Please Pharmacy Technician Student's & College's!

Punjab Pharmacy Council Announced Reverted/Rejected Enrolment Application of Pharmacy Technician Students.

Punjab Pharmacy Council Keeping in view the carrier of Students you are provided especial opportunity to do the need full/rectified the mistakes and submit the corrected applications on PPC online portal till 06.03.2025.
پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے فارمیسی ٹیکنیشن طلباء کی فیس چالان میں غلطی/مسترد شدہ اندراج کی درخواست کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔
جس میں پہلے مرحلے میں 76 کالجز کی لسٹ شائع کی گئی ہے جس میں 341 طلباء کے ایپلیکیشن کو مسترد کیا گیا ہے۔جنہوں نے مقررہ تاریخ تک طلباء کے ایپلیکیشن کے اوپر لگے گئے اعتراضات کو دور نہیں کیا گیا۔

دوسرے مرحلے میں پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے 7 کالجز پر مشتمل 735 طلبہ کی لسٹ ہے شائع کی گئی ہے جن کی فیس چالان کا مسئلہ درپیش ہے۔جنہوں نے اپنے بچوں کے فیس چالان کو اپلوڈ کرتے ہوئے صحیح طریقہ اپنایا نہیں کیا۔

پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے اس چیز کو واضح کیا گیا ہے کہ اگر مقررہ وقت و تاریخ 06 مارچ تک بچوں کی اپلوڈ کردہ لسٹ اور فیس چالان میں ایگزامینیشن برانچ کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات دور نہیں کیے جاتے تو ان کو اس سپلیمنٹری امتحانات میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

طلباء کے کیریئر کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو غلطیوں کو مکمل/ درست کرنے اور PPC آن لائن پورٹل پر 06.03.2025 تک درست درخواستیں جمع کرانے کا خصوصی موقع فراہم کیا جاتا ہے۔۔
پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے بھی اس بات کو بھی واضح کیا گیا ہے کہ 15 اور 16 مارچ سپلیمنٹری امتحانات 2025 کی فائنل تاریخ ہے اس میں مزید کسی قسم کی کوئی بھی تصحیق یا ایکسٹنٹ تاریخ نہیں کی جائے گی۔






Pharma Medical Expert - Pakistan - PME

14/02/2025

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

11/02/2025

میڈیکل اسٹور لائسنس کیلئے فارمیسی ٹیکنیشن (B-Category) 2 سالہ میڈیکل ڈپلومہ کورس میں داخلہ جاری ہے (آن لائن کلاس کا انتظام بھی ہے)




Call or Whatsapp: 0336 6367475 0331-6050535

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


25/Y New
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00