Girdopesh Publications
13/04/2026
نامور ادیب دانشور اور ماہر تعلیم ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب " روسی ادب چند مطالعات " اشاعت کے مراحل میں ہے بم ڈاکٹر صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے روسی دانشوروں کے فن اور شخصیت کے حوالے سے اس گراں قدر کتاب کی اشاعت کا اعزاز گرد و پیش پبلیکیشنز کو عطا کیا ۔ یہ تمام مصنفین 1960 سے 1990 کی درمیان بہت مقبول تھے اور انہوں نے ایک پوری نسل کو متاثر کیا یقینا ترجمے اور عالمی ادب کے حوالے سے کام کرنے والے طالب علموں اور اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کو یہ کتاب پسند ائے گی
محبت شہادت کے درجے پر فائز ہو چکی تھی اور غازیوں کو محبت کی جنگ میں کوئی منہ نہیں لگاتا : عشق آباد سے اشک آباد (ص 50).
بھاگ جانے کی بجائے بھاگ جاگنے کا انتظار نہ کر لیں : عشق آباد سے اشک آباد (ص 50).
عورتیں جب بڑی ہو جاتی ہیں تو مرد ان کو بہت چھوٹے لگتے ہیں، بچوں جیسے عشق آباد سے اشک آباد (ص 43).
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
73 A Jaleel Abad Colony Sher Shah Road
Multan
60000