Dr. Muhammad Ishfaq

Dr. Muhammad Ishfaq

Share

20/02/2024

پاکستان ویٹرنری سروسز پہ لیب کی اپگریڈیشین کے سلسلے میں اگلے کچھ دنوں تک خون کے ٹیسٹوں کی سہولت دستیاب نہیں ہوگی
منجانب
ڈاکٹر محمد اشفاق

24/05/2023

الحمدللہ
گاے میں سرنیل کا آپریشن
آپریشن سے پہلے گاے چل نہیں سکتی تھی جو بلکل فٹ ہو گئ
ڈاکٹر محمد اشفاق
ویٹرنری فزیشن و سرجن

03/05/2023

Complication of Staphylococcus aureus mastitis

02/08/2022

جانور کو دوائ یا کوئ اور چیز پلاتے وقت زبان مت پکڑیں اور تھوڑا تھوڑا کر کے پلائیں اور توجہ سے پلائیں یہ نہ ہو کہ جانور کے پھیپھڑوں کے اندر چلا جاۓ۔اس جانور کا لیکٹک ایسیڈوس کا علاج چل رہا تھا ک کسان کی جانب سے دوائ پلانے میں بد احتیاطی نمونیا کی وجہ بن گئ
Drenching pneumonia in goat

Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan