Hamad Khan Gopang

Hamad Khan Gopang

Share

15/09/2025

یا اللّٰہ پاک رحم کر مخلوق تیڈی بڑی ظالم اے 😭🥺🙏🤲

09/06/2025

🩸 توبہ توبہ! یہ قربانی ہے یا ظلم؟ 😓

جانور کو اس طرح ڈرا کر، مار کر، بے دردی سے گرانا اور پھر ذبح کرنا، یہ سنتِ ابراہیمی نہیں بلکہ ظلم ہے۔

🐄 جانور بے قابو ہو رہا ہے، اور "اناڑی قصائی" اسے قابو کرنے کی بجائے مزید اذیت دے رہا ہے۔
ایسی قربانی پر ثواب نہیں، گناہ اور عذاب کا اندیشہ ہے!

📿 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

> "اللہ تعالیٰ ہر چیز میں احسان کو پسند کرتا ہے، پس جب تم ذبح کرو تو اچھے طریقے سے ذبح کرو..."
(صحیح مسلم)

⚠️ یاد رکھیں:
قربانی عبادت ہے، تماشہ یا ظلم نہیں۔
جانور بھی مخلوقِ خدا ہے، اور رحم کے حقدار ہیں۔
#😭😭😭

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00