Charkha

Charkha

Share

07/03/2026

جنگ جیتنے کے برابر ہوتا ہے ایک rough اور چبھنے والی چادر کے ساتھ ایک ٹیچر کا اپنے baby کو سنبھالنا۔

سکول کی روٹین۔
گھر سمبھالنا۔
بچے کو بار بار cuddle کرنا۔

اور اوپر سے چبھنے والی چادر کی irritations ٹیچر کے سر کا درد بن جاتی ہے۔

ایسی چادر سے کبھی ٹیچر کو itching ہو جاتی ہے کبھی بچے کو۔

یہ itching ٹیچر کا بہت بڑا سٹریس بن جاتی ہے۔

اسی سٹریس کو ختم کرنے کے لیے چرخہ اپنی چادروں میں اعلی کوالٹی دھاگہ استعمال کرتا ہے۔

جو non-itching ہوتا ہے۔

آپ ہماری چادر پہن کر آسانی سے بچے کو cuddle کر سکتی ہیں۔

اس سے نہ آپ کو چادر چبھنے کی ٹینشن نہ آپ کے بچے کو۔

کیا آپ کو چادر چبھنے کی وجہ سے کوئی مسئلہ پیش آیا ہے؟

https://charkha.com.pk/collections/chaddar/products/pure-lawn-banarsi-jacquard-two-border-chaddar

02/03/2026

سکول مینجمنٹ کی طرف سے رمضان افطار پارٹی کا میسج آہے۔

تو دل میں ایک الگ سی خوشی ہوتی ہے۔

فورا خیال آتا ہے کہ اپنی کولیگ کے ساتھ باتیں کریں گے، افطاری کریں گے اور نئے کپڑے پہنے گے۔

یہ ایک الگ ہی خوشی ہوتی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی خیال آتا ہے کہ افطاری پر کون سا ڈریس پہن کر جانا ہے؟

ڈریس کے ساتھ چادر کیسی ہونی چاہیے؟

سکول میں ڈیلی پہننے والی چادر تو صرف سکول کے لیے ٹھیک ہے مگر افطاری کے لیے کوئی اسپیشل چادر ہونی چاہیے۔

ٹیچر سوچتی ہے اگر میں ڈیلی پہننے والی چادر پہن کر گئی تو یہ میرے ڈریس کی خوبصورتی کو پھیکا کرے گی۔

وہاں کولیگ بھی ہوں گی، مینجمنٹ بھی اور فوٹوز بھی لی جائیں گی تو چادر بھی اچھی ہونی چاہیے۔

کیونکہ ہر ٹیچر یہ چاہتی ہے کہ وہ ڈیسنٹ بھی لگے اور تھوڑی سی ڈفرنٹ بھی۔

رمضان سال میں ایک ہی دفعہ آتا ہے اور افطار پارٹی بھی ایک ہی دفعہ ہی ہوتی ہے۔

اس لیے ٹیچر اس موقع پر ایک فریش پریمیم فیل چادر چوز کرتی ہے۔

جو اس کی شخصیت کے بالکل مطابق ہو۔

چرخہ ٹیچرز کے ان سب موقع کا خیال کرتے ہوئے اپنی چادروں کو ڈیزائن کرتا ہے۔

یہ بلیک چادر بھی رمضان افطار پارٹی کے لیے بہت اچھی ہے۔

کلر بھی ایسا ہے جو آپ کے ہر ڈریس کے ساتھ میچ ہو جائے گا۔

اگر آپ بھی افطار پارٹی کی تیاری کر رہی ہیں تو نیچے کمنٹ میں ضرور بتائیں گا۔

https://charkha.com.pk/collections/chaddar/products/pure-lawn-banarsi-jacquard-two-border-chaddar

25/02/2026

اتنی پریشانی ہوئی مجھے ہیوی ایمبرائڈری چادر لے کر جس نے مجھے سب کی توجہ کا مرکز بنا دیا۔

جب میں نے یہ چادر اوڑھی تو اس چادر نے میرے ڈریس کو اور زیادہ shinny بنا دیا۔

ڈریس پہلے ہی بہت ہیوی تھا اوپر سے ہیوی ایمبرائڈری چادر نے سادگی کو بالکل ختم کر دیا۔

سکول events میں بچوں اور کولیگ کے ساتھ فوٹوز بنوائی تو ان میں بھی میں اپنی ہیوی چادر کی وجہ سب سے الگ نمایاں ہو رہی تھی۔

کولیگ بھی میرے overdress کے بارے میں باتیں کر رہیں تھی۔

نا چاہتے ہوئے بھی اس چادر کی وجہ سے میں سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

دن بھر اس چادر کو لے کر embracement محسوس ہوتی رہی۔

شکر ہے کہ چرخہ لائٹ ایمبرائڈری والی چادریں بھی بناتا ہے پھر میں نے وہ try کیں۔

جو میری personality کے مطابق بالکل suitable ہے۔

یہ چادر لائٹ ایمبرائڈری ہے جس سے میری سادگی برقرار رہتی ہے اور میرے کپڑوں کی خوبصورتی مزید بڑھ جاتی ہے۔

اب میں اس چادر کو سکول events اور ڈیلی استعمال کے لیے اوڑھتی ہوں۔

اور مجھے اب اس بات کا سٹریس نہیں ہوتا ہے کہ میں بہت زیادہ over لگ رہی ہوں اور لوگ مجھے دیکھیں گے۔

https://charkha.com.pk/collections/chaddar/products/pure-lawn-chadar-elegant-and-beautiful-machine-cross-stitch-embroidery-chaddar?variant=53077225734451

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Iqbal Nagar
Multan
60000