Maahi Poetry
19/04/2026
تمہیں لگتا ہے بچھڑنا آسان ہے ؟؟
نہیں ہرگز نہیں !!
زندگی بے رنگ ہوجاتی ہے
چہرہ بے نور ہو جاتا ہے
آنکھیں یعقوب ہو جاتی ہیں
پھر انسان کو قبرستان سے ڈر نہیں لگتا کیونکہ وہ خود ایک زندہ قبر میں تبدیل ہو جاتا ہے
"جدائی موت سے شدید تر ہے"
22/04/2025
اگر محبت کے سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں جس میں سب سے آخری درجہ وہ ہے اگر کوئی پوچھے کے کیسے ہو تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے جس کو سال ہا سال سے دیمک چاٹ رہی ہو۔
02/10/2022
کوئی میرے جسم کی نسیں کاٹ دے تب بھی مجھے اتنی اذیت نا ہو جتنی ان دونوں کو ایک تصو یر میں دیکھنے سے ہوتی ہے🙂💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan