Itla Today

Itla Today

Share

14/06/2025

‏اسرائیل تل البیب کے مناظر

14/06/2025

اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے
ان حملوں میں خیبر میزائل کا استعمال کیا گیا
چند گھنٹوںتک ٹی وی سے نظر نہ ہٹائیں ہم دنیا کو سرپرائز دینے جا رہے ہیں ،ایران
ممکنہ طور پر ایران اگلے چند گھنٹوں میں ایٹمی تجربے کر کے ایٹمی طاقت بننے جا رہا ہے

02/06/2025

Power of Social Media!
ظالم حوالات میں، اللہ مظلوم فیملی کو انصاف دے

Photos from Itla Today's post 01/06/2025

ایک طرف آج کراچی میں 19 گریڈ کا اسسٹنٹ پروفیسر اپنی موٹر سائیکل پر ڈیوٹی پر جاتے ہوئے ٹرالر کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا اور دوسری جانب 17 گریڈ کا اسسٹنٹ کمشنر 2 کروڑ کی گاڑی میں پروٹوکول کے ساتھ سبزی کے بھاؤ چیک کرنے نکلتا ہے؟

قوم بھی ایسی کہ پروفیسر کو راستہ نہیں دیتی اور اسسٹنٹ کمشنر کے پروٹوکول کیلئے راستہ دینے کیلئے دھوپ میں کھڑی ہو جاتی ہے.
Click Digital

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Multan