SUFI KALAM
20/02/2026
📢انتظار کی گھڑیاں ختم ⏰
سال 2026 میرے لئے خوش بختی کا سال
اس سال ہمارا صوفیانہ کلام آپ کے دلوں پر دستک دے رہا ہے۔
"ہن کیکوں ہوش نمازاں دے"
آج ہمارے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ ہو جائے گا ۔
جن دوستوں نے ابھی تک چینل سبسکرائب نہیں کیا ۔ وہ تشریف لے ائیں۔
اس کلام کو آج سے ایک سو سال قبل بہاولپور کے عظیم صوفی بزرگ حضرت خرم بہاولپوری رح نے لکھا ۔ بھکر سے نگاہ فیض مرشد سید تنویر حسین فائز سے عطا ہوا اور
گریس سٹوڈیو جھنگ نے اسے آڈیو وڈیو خدمات سے نوازا۔
بشکریہ
゚viralシfypシ゚viralシalシviral ゚viralシfypシ゚
احباب خاص و عام
https://youtube.com/?si=pFUG-txYNq2wGaPv
18/02/2026
📢عالمی شہرت یافتہ ثناء خوان اساتذہ سے نعت سیکھئیے💕💖🎙️
🌈سادات قرآن و نعت اکیڈمی✨
🔴آن لائن کلاسز
🔴ہوم ٹیوشنز
🔴ون ٹو ون اسپیشل کلاس کے لئے ملتان یا مضافات میں رہنے والے احباب اکیڈمی تشریف لا سکتے ہیں ۔
اکیڈمی میں داخلہ کے خواہشمند حضرات
اپنی آواز اس وٹس اپ نمبر پر بھیج سکتے ہیں۔
⏰03317060883
ایڈریس :
📍زکریا ٹاؤن 14 نمبر سٹریٹ بالمقابل افضل کولنگ سنٹر ملتان۔
دوستوں سے شئیر کیجئیے گا
゚viralシfypシ゚viralシalシviral ゚viralシfypシ゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Address
Multan
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |