The Social Expert
30/04/2026
سعودی عرب کے کلائنٹ کا ایڈ سیٹ اپ —
کبھی کبھی انسان کو لگتا ہے سب راستے بند ہو گئے ہیں… لیکن حقیقت یہ ہوتی ہے کہ وہی لمحہ نئے راستوں کی شروعات ہوتا ہے۔
آج ایک سعودی عرب کے کلائنٹ نے مجھے کانٹیکٹ کیا۔ ان کا جنریٹر اور ہیوی مشینری ریپیئر کا بزنس تھا۔ شروع میں وہ کافی محتاط تھے، شاید پہلے کسی پر اعتماد ٹوٹا ہوا تھا۔ انہوں نے فوراً کہا:
“ہمیں چھ مہینے کا پلان بتاؤ۔”
میں نے انہیں آرام سے سمجھایا:
“سر، پہلے ہم 7 دن ٹیسٹنگ کریں گے۔ اگر رزلٹ اچھا آیا تو پھر میں آپ کو واضح لانگ ٹرم پلان بتاؤں گی۔ پھر ہم اسی ایڈ کو اسکیل کریں گے اور لمبے عرصے کے لیے چلائیں گے۔”
انہوں نے کچھ لمحہ سوچا… پھر کہا:
“ہاں ٹھیک ہے، آپ شروع کریں۔”
یہ وہ لمحہ تھا جہاں اعتماد نے راستہ بنایا۔
میں نے لیپ ٹاپ آن کیا، ان کی لوکیشن سیٹ کی، صحیح آڈینس ٹارگٹ کی، اور پورا ایڈ کمپین اپنے ہاتھوں سے سیٹ اپ کیا۔ جب ایڈ لائیو ہوا تو دل میں ایک الگ ہی سکون تھا… جیسے محنت اپنا سفر شروع کر چکی ہو۔
کچھ ہی وقت میں رزلٹ آنا شروع ہو گیا… اور وہی کلائنٹ جو شروع میں محتاط تھا، اب مطمئن تھا۔
میں نے اسے کہا:
“اب ہم اس کو سسٹم کے ساتھ لانگ ٹرم لے جائیں گے۔”
اور اسی لمحے مجھے احساس ہوا…
جب انسان صحیح طریقے سے کام کرے تو اعتماد خود راستہ بنا لیتا ہے۔
“امید ختم ہونے کے بعد ہی اصل امید جنم لیتی ہے… بس آپ کو رکنا نہیں ہوتا۔”
اگر آپ بھی اپنے بزنس کو صحیح آڈینس تک لے جانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کا ایڈ رزلٹ دے… تو مجھ سے رابطہ کریں۔
📩 Contact Now for Facebook Ads & Business Growth
03157955052
Rahilah Akhtar
The Social Expert
27/04/2026
**"الحمدللہ
اب ہم صرف Facebook اور Instagram تک محدود نہیں…
بلکہ Google Ads پر بھی باقاعدہ کام کر رہے ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس زیادہ لوگوں تک پہنچے،
زیادہ reach ملے، quality leads آئیں
اور خاص طور پر آپ کی website پر real traffic آئے…
تو Google Ads آپ کے لیے بہترین option ہے
میں نے حال ہی میں ایک کلائنٹ کے لیے Google Ad run کیا…
اور اس کی strategy، keywords اور results
میں آپ کے ساتھ share کر رہی ہوں
یہ صرف ایک ad نہیں…
بلکہ proper planning اور smart targeting کا result ہے
جس سے clients کو واقعی فائدہ ہو رہا ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بزنس کو
real results ملیں اور website پر traffic بڑھے…
تو ابھی ہم سے رابطہ کریں
ہم آپ کے لیے ایسی strategy بنائیں گے
جو واقعی result دے
اکثر لوگ کنفیوز ہوتے ہیں کہ واٹس ایپ کمپین چلائیں یا ویب سائٹ کنورژن کمپین؟
اس کا سادہ اصول یہ ہے کہ اگر آپ کا بجٹ کم ہے تو واٹس ایپ کمپین بہترین ہے کیونکہ اس سے آپ کو فوری میسجز اور ڈائریکٹ لیڈز ملتی ہیں۔ لیکن اگر آپ کا بجٹ زیادہ ہے اور آپ کی ویب سائٹ پروفیشنل ہے (اچھی امیجز، فاسٹ لوڈنگ، اور کلئیر آفر) تو ویب سائٹ کنورژن کمپین زیادہ بہتر رزلٹس دیتی ہے اور لانگ ٹرم میں زیادہ سیلز لاتی ہے۔
یاد رکھیں:
صحیح کمپین کا انتخاب آپ کے بزنس کی گروتھ میں بہت بڑا فرق ڈال سکتا ہے، اس لیے ہمیشہ اپنی اسٹریٹیجی بجٹ اور ریسورسز کے مطابق بنائیں۔
Rahilah Akhtar
The Social Expert
03037121148
20/04/2026
میرا ایک پرانا کلائنٹ دوبارہ واپس آیا… اور سچ کہوں تو دل سے خوشی ہوئی۔
یہ وہی کلائنٹ ہے جس کے ساتھ کام کرتے ہوئے ہم نے بہترین رزلٹس حاصل کیے تھے — وقت پر پیمنٹ، زبردست کوآرڈینیشن، اور ایک کامیاب ایڈ کیمپین 📈
میں ہمیشہ ہر کلائنٹ کے لیے محنت کرتی ہوں…
لیکن جب سامنے والا بھی ویلیو دے، تو ہم اس کے بزنس کو اپنا سمجھ کر اور بھی زیادہ dedication کے ساتھ کام کرتے ہیں۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس تیزی سے grow کرے
تو ہم آپ کے لیے proper planning، research اور smart ads strategy کے ساتھ کام کرتے ہیں۔
نئے کلائنٹس کے لیے special discount بھی available ہے
تاکہ آپ آسانی سے start لے سکیں اور جلد results دیکھ سکیں۔
ابھی رابطہ کریں
[Send Message] | [WhatsApp Now]
03037121148
The Social Expert
Rahilah Akhtar
AdsStrategy

19/04/2026
آپ کا بزنس کیوں نہیں بڑھ رہا؟
زیادہ تر لوگ اس لیے کامیاب نہیں ہوتے کیونکہ وہ Marketing نہیں کرتے 📉
جو بزنس آج ترقی کر رہے ہیں وہ مسلسل Ads اور promotion میں invest کر رہے ہیں 🚀
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس grow کرے تو تھوڑی سی investment اور صحیح marketing strategy ضروری ہے 💡
💬 ڈر کو چھوڑیں، اپنے بزنس کو آگے بڑھائیں۔
The Social Expert
Rahilah Akhtar
03037121148
🚀
18/04/2026
میں اس وقت ایک اسکول کے ساتھ کام کر رہی ہوں جہاں ہمارا فوکس نئے اسٹوڈنٹس کو ایڈز اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے ایڈمشن دلوانا ہے۔
ہم نے Facebook Ads اور targeted marketing strategy کے ذریعے:
✔ مناسب audience کو target کیا
✔ والدین تک صحیح میسج پہنچایا
✔ اسکول کی visibility کو بڑھایا
نتیجہ: اسکول میں inquiry اور admissions دونوں میں واضح اضافہ ہوا ہے۔
یہ ایک practical example ہے کہ اگر صحیح strategy لگائی جائے تو کوئی بھی educational institute تیزی سے grow کر سکتا ہے۔
اگر آپ بھی اپنے اسکول، اکیڈمی یا کسی بھی بزنس کے لیے students/leads بڑھانا چاہتے ہیں تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Rahilah Akhtar
The Social Expert
03037121148
17/04/2026
مسلسل محنت + اسمارٹ ورک = مارکیٹنگ میں حقیقی کامیابی
مارکیٹنگ میں کامیابی ایک دن میں نہیں ملتی… یہ قدم بہ قدم بنتی ہے۔
جتنا زیادہ آپ مستقل مزاجی کے ساتھ کام کرتے ہیں، اتنا ہی کلائنٹس کے ساتھ آپ کا اعتماد مضبوط ہوتا جاتا ہے۔اعتماد صرف دعووں سے نہیں بنتا — یہ رزلٹس، صبر اور مستقل محنت سے حاصل ہوتا ہے۔
یہ وہ چیزیں ہیں جو اصل کامیابی کی طرف لے جاتی ہیں:
✔ Consistency (مسلسل مزاجی) – روز کام کرنا، چاہے رزلٹس سست ہی کیوں نہ ہوں✔ Client Trust Building – ہر پروجیکٹ کو اپنا سمجھ کر بہترین طریقے سے مکمل کرنا✔ Continuous Learning – ہر دن کچھ نیا سیکھنا اور اس پر عمل کرنا✔ Patience & Long-Term Vision – مارکیٹنگ ایک لمبے وقت کا کھیل ہے، اس میں شارٹ کٹ نہیں ہوتا
جب آپ مستقل رہتے ہیں، اپنی پوری محنت دیتے ہیں اور کلائنٹس کے رزلٹس پر فوکس کرتے ہیں — تو کامیابی خود بخود آپ کے پاس آتی ہے۔
میں نے بھی صفر کلائنٹس سے شروعات کی…کنفیوژن تھی، کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا، سب کچھ شروع سے سیکھنا پڑا۔
لیکن وقت کے ساتھ، مستقل مزاجی اور محنت نے سب کچھ بدلنا شروع کر دیا۔
اور آپ کے لیے بھی بدلے گا… بس آپ نے رکنا نہیں ہے
اگر آپ اپنے بزنس کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے گرو کرنا چاہتے ہیں تو آئیے کنیکٹ کرتے ہیں
16/04/2026
Google Ads پر اپنے بزنس کو ٹاپ پر دکھانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں!
Google دنیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے جہاں روزانہ
لاکھوں نہیں بلکہ ملینز اور بلینز لوگ سرچ کرتے ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آپ کا بزنس بھی Google پر ٹاپ پر نظر آئے
اور زیادہ سے زیادہ لوگ آپ تک پہنچیں… تو یہ صحیح وقت ہے!
ہم کیا کریں گے؟
آپ کے بزنس کو ٹارگٹ آڈینس تک پہنچائیں گے
Google پر آپ کی بہترین پوزیشن حاصل کرنے کی کوشش کریں گے
ایسی اسٹریٹجی لگائیں گے جس سے آپ کو رزلٹس ملیں
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں:
Growth کے لیے Investment ضروری ہوتی ہے
بڑی بڑی کمپنیز نے بھی پہلے انویسٹ کیا…
تب جا کر وہ آج اس مقام پر پہنچی ہیں۔
اگر آپ بھی واقعی اپنا بزنس گرو کرنا چاہتے ہیں
تو آپ کو بھی سمارٹ انویسٹمنٹ کرنی ہوگی۔
میں آپ کے بزنس کو گرو کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گی
تاکہ آپ کا بزنس زیادہ لوگوں تک پہنچے اور رزلٹس دے
ابھی رابطہ کریں اور اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جائیں!
The Social Expert
Rahilah Akhtar
03037121148
16/04/2026
Facebook ads k one week k brilliant results

15/04/2026
کیا آپ کا بزنس بھی آن لائن کم رزلٹس دے رہا ہے؟ اب وقت ہے اسے بدلنے کا!
✔ page Creation
✔ Facebook & Instagram Ads Setup & Management
✔ Social Media Management
✔ Video Editing & Creative Posts
میں نے مختلف بزنسز کے ساتھ کام کیا ہے اور انہیں بہتر رزلٹس اور لیڈز دلوا چکی ہوں۔
اگر آپ واقعی اپنے بزنس کو سیریس لے کر آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔
Rahilah Akhtar
03037121148
The Social Expert page

Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
34
Multan