Taleem Ul Quran International

Taleem Ul Quran International

Share

01/01/2025

*ماہ رجب المرجب کا چاند 🌙 نظر آگیا*
*تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو رجب المرجب کا مبارک مہینہ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ یہ مہینہ برکتوں، رحمتوں، اور دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے اور اپنے قرب کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین* 🤲
دعا گو:سید مظفر حسن

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


#525 SamnaAbad
Multan
60000