Data solar and light House

Data solar and light House

Share

14/05/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

13/05/2025

Sunsaviour 11kw hybrid inverter available... best price

07/05/2025

لوکل انورٹر کو ان کرنے کا طریقہ
1۔ سب سے پہلے پی وی بریکر یا سولر بریکر کو ان کریں۔
2۔ 30 سیکنڈ کے بعد انورٹر کا بٹن ان کریں
3۔ گھر کا لوڈ کم کریں اور لوڈ کا بریکر ان کریں
4۔ سولر کی پروڈکشن کے حساب سے لوڈ بڑھائیں۔

لوکل انورٹر کو آف کرنے کا طریقہ
1۔ سب سے پہلے لوڈ کم کریں
2۔ پھر پی وی یا سولر بریکر کو بند کر دیں
3۔ انورٹر کے بٹن کو آف کر کے کچھ دیر بعد پھر ان کریں
4۔ لوڈ بریکر بند کریں اور چینج اوور کو واپڈا پر شفٹ کر دیں۔ شکریہ
منجانب۔
داتا سولر ہاؤس
گارڈن ٹاؤن شیرشاہ روڈ ملتان

Want your business to be the top-listed Interior Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Near Afzal Medicare Hospital Garden Town Sher Shah Road Multan
Multan
60000