Dr. Muhammad Affan Qaiser
14/06/2026
انسان جب تک خود کو سنبھالنے کی کوشش کرتا رہتا ہے، تھکتا رہتا ہے... اصل سکون اُس وقت ملتا ہے جب وہ خود کو رب کے سپرد کر دیتا ہے۔
آپ نے آخری بار کب تنہائی میں رب سے دل کے دکھ بیان کیے؟
14/06/2026
حضرت مریمؑ کی شادی نہیں ہوئی تھی، پھر بھی وہ ایک کامیاب خاتون تھیں۔ حضرت خدیجہؓ کے بیٹے نہیں تھے، پھر بھی رب نے اُنہیں سلام کہلوائے۔ حضرت عائشہؓ کی اولاد نہیں تھی، پھر بھی انہوں نے غم میں زندگی نہیں گزاری۔ حضرت آسیہؑ کو اچھا شوہر نہیں ملا، پھر بھی وہ آخری دم تک حق کے راستے پر ڈٹی رہیں۔
اپنی زندگی کی محرومیوں کو کمزوری نہیں، بلکہ طاقت بنائیں۔ 🤍
14/06/2026
تم اُن لوگوں کے ساتھ صلح نہیں کر سکتے جو اس بات کے بارے میں ایماندار ہی نہیں کہ انہوں نے تمہارے ساتھ کیا غلط کیا تھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Address
Multan