Daily Multan
04/07/2026
🎓 اپنے مستقبل کو غذائیت اور صحت کے شعبے میں روشن بنائیں!
شعبہ ہیومن نیوٹریشن، فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں Admissions Open ہیں۔
اگر آپ Nutrition، Dietetics، Food Science اور صحت کے شعبے میں کامیاب کیریئر بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
ڈاکٹر خرم افضل، چیئرمین شعبہ ہیومن نیوٹریشن کی جانب سے داخلوں سے متعلق اہم پیغام ضرور دیکھیں۔
📌 آج ہی اپلائی کریں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000