Maya Zia

Maya Zia

Share

29/04/2026

عجیب قسم کی نعمت ہے خوش لباسی بھی
یہ خامیاں بھی چھپاتی ہے اور اداسی بھی

29/04/2026

مدت میں بہار آئی ہے، سو لوگ بھی خوش ہیں
میں خوش ہوں اگر شہر میں دو لوگ بھی خوش ہیں!

31/03/2026

عجیب شہرِ پراَسرار میں قیام رہا
اڑائے پھرتے رہے وحشتوں کے سائے ہمیں
Fareeha Naqvi 🖤

24/10/2025

وَاللّٰهُ الْمُسْتَعَانُ

اللہ ہی مددگار ہے، اور وہی بہترین سہارا ہے۔ 🤍

29/08/2025
Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan