FIXIT Multan

FIXIT Multan

Share

23/04/2026

سولر لگوانے سے پہلے
اب حکومت سے لائسنس لینا ہوگا 🙂

22/04/2026

گاؤں کی ساری زمین ۳۰ لاکھ میں بیچ کر یہاں ایک گھر بنایا تھا ۔ پانچ میرے بچے ہیں ۔ جب ہم نے گھر بناۓ تو ہم نے سی ڈی آئی والوں کو پیسے دیے ہیں ۔ کلمے کہ قسم اٹھا کر کہتا ہوں یہاں دو مہنے پہلے میں اپنی دیوار بنوائی اور اس کو ۲۵ ہزار سی ڈی اے کو دیا ۔ ہماری ساری زندگی کی کمائی انہوں نے دو گھنٹوں میں ملیا میٹ کر دی ۔ اسی سی ڈی نے ہمیں بجلی کے میٹر گیس کے میٹر لگانے کی آجازت دی ہمیں اس وقت بولتے ۔ مجھے تو ابھی یہاں ۸ سے ۱۰ سال ہی ہوۓ آۓ ہوۓ لیکن اس سی ڈی آۓ نے تو ان کے گھر بھی گرا دیے جو یہاں کے جدی پوشتی تھے جو یہاں اسلام آباد کے آبود ہونے سے پہلے سے رہ رہے ہیں ۔ لوگوں کے گھر یہاں کئی اڑھائی اڑھائی کڑور کے بھی تھے وہ بھی گرا دیے ۔ جو کمائی کی تھی وہ ان گھروں پر ہی لگائی تھی ۔ دو دن ہو گۓ اپنے بچے لے کر اس ملبے پر بیٹھے ہوۓ ہیں اور اس حکومت کو دن رات بدعا دے رہے ہیں

22/04/2026

بلال چوک کے اوپر یہ پڑے ہوئے بڑے بڑے کنکریٹ رات کو حادثات کا باعث بنتے ہیں ملتان انتظامیہ سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی ان کو ہٹائیں تاکہ لوگ حادثات سے بچ سکیں شکریہ۔۔۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Multan City
Multan
60000