Aiwan-e-Allah O' Akbar
18/03/2025
18/03/2025
Aiwan-e-Allah O' Akbar
01/10/2023
السلام علیکم
محترم پیر بھائی خلفائے کرام امید ہے کہ آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے /بعد ازاں
تمامی احباب کو مطلع کیا جاتاھے کےسالانہ عظیم الشان محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم15ربیع الاول شریف بمطابق2 اکتوبر2023ء بروز پیر بعد نماز عشاء دربارِ عالیہ دیوان باغ آف ملتان شریف میں منعقد ہوگی جسکی صدارت حضور قبلہ دیوان پیر سید علی اسامہ معظم شاہ صاحب بخاری اور قیادت حضور قبلہ دیوان پیر سید احمد زعیم مسعود شاہ صاحب بخاری،حضور قبلہ دیوان پیر سید علی احمد شاہ بخاری فرمائیں گے
اسکےعلاوہ نامور علماءِ کرام ثناءخواں قراءحضرات
اہلیان سلسلہ ودیگر معزز مہمانان گرامی دورو نزدیک
سے تشریف لائیں گے
آپ سب احباب کودعوت پیش کی جاتی ھےکےحسب روایت محفل میں بمع دوست احباب باوضوء تشریف لائیں اوراپنی حاضری کو یقینی بنائیں
شعبہ نشر و اشاعت
07/08/2023
🌹ختمِ محبوبین مجمع البحرین 🌹
18 اگست 2023❤
18th August 🌹🌹🌹❤❤
9am to 12 pm Mahfil e Darood o Salam
Bad Namaz e magrib Mahfil e Zikar.
Bad Namaz e Isha
Mahfil e Dars e Quran & Mahfil e Sama🌼
Markzi Darbar e Aliya Dewan Bagh Nawab Pur Road Multan Shreef.
🔴📣ضروری انتباہ!!!!❌❌
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ تمام احباب خیر و عافیت سے ہونگے دربار عالیہ دیوان باغ ملتان شریف کا آفیشل فیس بک پیج جوکہ پیر و مرشد دیوان سید پیر محمد سلیم شاہ بخاری کے نام سے تھا غیر متعلقہ افراد کی طرف سے ہیک کرلیا گیا ہے اس کو ہماری ٹیم ریکور کرنے کی کوشش کر رہی ہے لہذا اس پیج سے کی گئی کسی بھی قسم کی پوسٹ کا دربار عالیہ دیوان باغ سے کوئی تعلق واسطہ نہ ہے
دربار عالیہ دیوان باغ ملتان شریف کی اپڈیٹس سے جڑے رہنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور اس پیج کو لائیک اور فالو کریں جزاك اللّٰه خيرًا ۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=100092686544685&mibextid=ZbWKwL
Darbar e Aliya Dewan Bagh Multan Sharef. Darbar e Aliya Hazrat Khawja Dewan Bagh Ali Shah R.A,Hazrat Syed Peer Fazal Hussain Shah Bukhari R.A
20/04/2023
Ameen
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan