P.T.I insaf
10/04/2024
❤️🌹تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی مبارکباد🌹❤️
یااللہ
جمعتہ الوداع کے بابرکت موقع پر آپ سے دست بدعا ہیں کہ تمام عالم اسلام اور خصوصاً فلسطینی مسلمانوں کی خیر فرما، انہیں غیب سے مددفرما اور صیہونیت پر غالب فرما، امام مہدی کا جلد ظہور فرما اور ہمیں انکے نصرت کرنیوالوں میں شامل کردے.
یا رب العالمین
پاکستان اور اس ریاست میں بسنے والوں کی خیر فرما، حفاظت فرما اور اس مشکل وقت میں عمران خان اور پاکستان کی نصرت فرما، اس عظیم مشکل میں سرخرو فرما اور ظالموں کی سرکوبی فرما. ناحق قید کئے گئے قیدیوں کو جلد از جلد رہائی نصیب فرمادے
یا اللہ کل پاکستان کی خیر ... آمین یا رب العالمین
🤲
شب قدر 1947 کو پاکستان انگریزوں سے آزاد ہوا تھا
جبکہ شب معراج 8 فروری 2024 کو پاکستان چوروں سے آزاد ہوگا۔ انشاءاللہ
27/01/2024
میاں صاحب لعنت بھیجتے ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan