Zesh Tv
25/08/2024
یہ کل یا پرسوں کی بات ہے جب بابر اعظم کپتان تھا، تو ہر ہار کا ذمہ دار اسے ٹھہرایا جاتا تھا۔
میں نے کئی بار کہا کہ ٹھیک ہے، کپتان کا بھی ایک کردار ہوتا ہے، مگر صرف کپتان میچ نہیں جتوا سکتا، پوری ٹیم کی محنت ضروری ہوتی ہے۔
اگر میں ذاتی پسند نا پسند کی بات کرتا، تو آج شان مسعود کو تنقید کا نشانہ بناتا،
مگر میں اس بات پر قائم ہوں کہ چاہے شان کی جگہ آج دھونی بھی کپتان ہوتا، یہ شکست پھر بھی آپ کی ہوتی، کیونکہ پوری ٹیم ناکام ہے۔
یہ ذاتی پسند نا پسند کرتے کرتے ٹیم کا حال تباہ ہو چکا ہے۔
08/08/2024
PAK WON GOLD 🥹♥️♥️♥️
Alhumdulillah🥹❤️
ARSHAD NADEEM'S THROW OF 92.97M IS A RECORD IN OLYMPICS 🇵🇰❤️❤️❤️
12/08/2023
King Shaheen Afridi
20/02/2022
Al Quran
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Cantt Multan Pakistan �
Multan
60000