Dr. Inqalab Fareed

Dr. Inqalab Fareed

Share

24/02/2026

کیا آپ ڈینٹل امپلانٹ لگوا سکتے ہیں اگر آپ سموکنگ کرتے ہیں؟ آپ کو شوگر ہے؟ یا آپ کو جوڑوں کی بیماری ہے؟

18/02/2026

حمل کے دوران میڈیسن لینے سے بچے کو کیا خدشات لاحق ہو سکتے ہیں؟ کونسی دوائی لے سکتے ہیں؟ کیا احتیاط کرنی چاہیے ؟

17/02/2026

کبھی کبھار لمبی اپائنٹمنٹ، مسلسل منہ کھلا رکھنا، یا لوکل اینستھیزیا کی انجکشن اگر پٹھوں کےقریب لگ جائے تو جبڑے کے مسلز میں سوجن یا کھنچاؤ پیدا ہو سکتا ہے جسے ٹرسمس (Trismus) کہتے ہیں۔ اس میں مریض کو منہ کھولنے میں تکلیف یا سختی محسوس ہوتی ہے۔

‎گھبرانے کی ضرورت نہیں ❗
‎اکثر کیسز میں یہ وقتی مسئلہ ہوتا ہے اور چند دنوں میں بہتر ہو جاتا ہے۔

‎✅ نیم گرم پانی سے سکائی
‎✅ ہلکی ہلکی جبڑے کی ایکسرسائز
‎✅ ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات
‎✅ سخت یا زیادہ چبانے والی غذا سے پرہیز

‎اگر 3–4 دن میں بہتری نہ آئے یا درد بڑھ جائے تو فوراً اپنے ڈینٹسٹ سے رجوع کریں۔

‎یاد رکھیں، صحیح ٹیکنیک اور مناسب وقفوں کے ساتھ علاج کروانا اس مسئلے کے امکانات کو کم کر دیتا ہے۔ آگاہی ہی بہترین احتیاط ہے۔

PatientEducation HealthySmile DentalTreatment JawPain

12/02/2026

📢 We’re Hiring – Dental Assistant (Multan)

Dr. Inqalab Fareed Dental & Implant Centre is looking for a dedicated, energetic, and responsible Dental Assistant to join our team.

If you are passionate about dentistry, patient care, and want to grow in a professional clinical environment, we would love to hear from you.

📍 Location: Multan
🦷 Position: Dental Assistant
📲 Send your CV via WhatsApp to: 03058884378

Join us in our mission of spreading oral health awareness and delivering quality dental care to our community.

Only shortlisted candidates will be contacted.

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Dr. Inqalab Fareed/Green Dentistry Multan , Zainab House, Mustafa Street, New Shalimar Near Model Town Block B
Multan
60000

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00