Musk Al-Hourain Islamic Store
*خالص چھوٹی مکھی کا شہد — قدرت کا انمول تحفہ*
*اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں:*
*"اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے"*
الحمدللہ! اللہ پاک کے فضل و کرم سے ہمارے پاس دستیاب ہے *خالص، اصلی اور قدرتی چھوٹی مکھی کا شہد* — جو نہ صرف ذائقے میں بہترین ہے بلکہ شفا اور طاقت سے بھرپور بھی ہے۔
یہ شہد *ہماری اپنی نگرانی میں حاصل کیا گیا ہے* اور ہم خود اپنی فیملی کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں
کوئی ملاوٹ نہیں، کوئی کیمیکل نہیں — صرف وہی خالص شہد جو فطرت نے عطا کیا ہے۔
*فوائد:*
- جسمانی کمزوری کا بہترین علاج
- قوتِ مدافعت کو مضبوط بنائے
- دل، دماغ اور معدہ کے لیے مفید
- نزلہ، زکام، کھانسی، گلے کی خراش میں فائدہ مند
- بچوں، بڑوں، اور بزرگوں کے لیے یکساں مفید
- سردیوں کا بہترین تحفہ
- جن حضرات کےھاتھ پاؤں ٹھنڈے رھتےھیں ان کے لیے بہت مفیدہے۔
اگر آپ بھی اصلی اور خالص شہد چاہتے ہیں، تو ہم سے کال یاواٹس اپ رابطہ کریں: *
*📞0322-8804843
**خالص شہد... صحت کی ضمانت!**
"جو رزق حلال ہو، وہ شفا بھی
نوٹ #شہد اصلی اور خالص کی گارنٹی ہے۔ناقص یا خالص نہ ہونے کی صورت میں واپس بھی کر سکتے ہیں۔۔۔
25/04/2024
For Order: Click "WHATSAPP" Button in Bio
Stuff Lawn Cotton
Computer Aari Gala Daman & Paka Patang Botti Embroidery Shirt
Trouser Embroided
Dupatta Shifon Same Work Embroidered
3pc suite
Price ≈ 2500/-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan