YCDO - Youth Community Development Organization

YCDO - Youth Community Development Organization

Share

17/04/2026

خوشخبری خوشخبری
وائے سی ڈی او (YCDO) ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے جو YCDO ہسپتال بدھلہ سنت میں 18 اپریل 2026 بروز ہفتہ بوقت صبح 11 بجے تا شام 7 بجے تک ہوگا۔
اس کیمپ میں مکلمل میڈیکل سہولیات دی جائیں گی۔ جس میں

جنرل چیک اپ صرف 10 روپے
چائلڈ اسپیشلسٹ چیک اپ 10 روپے
گائناکالوجسٹ چیک اپ 50 روپے
کیمپ میں گائنی رجسٹریشن کروانے پر بڑا آپریشن 12500 بمعہ میڈیسن و رہائش۔
اور نارمل ڈیلیوری 3000 بمعہ میڈیسن و رہائش فراہم کی جائیں گی
کیمپ میں لیبارٹری کی سہولت بھی موجود ہو گی، جہاں
شوگر ٹیسٹ 30 روپے
یورک ایسڈ ٹیسٹ 50 روپے
خون کا مکمل ٹیسٹ 100 روپے
کولیسٹرول ٹیسٹ 50 روپے
ہیپاٹائٹس بی اور سی ٹیسٹ 50 روپے
ایچ بی HB ٹیسٹ 30روپے
بلڈ گروپنگ 50 روپے
ایچ بی اے ون سی 50 روپے HBA1C
ای سی جی 50 روپے
الٹراساؤنڈ 100 روپے میں کیا جائے گا ۔
یہ میڈیکل کیمپ وائے سے ڈی او YCDO ہسپتال بدھلہ سنت بمقابل فیصل بینک بدھلہ سنت ملتان
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0325-7777427
0304-1110222

15/04/2026

خوشخبری خوشخبری
YCDO Youth Community Development Organization
1روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے جو YCDO ہسپتال بدھلہ سنت میں بروز 18 اپریل 2026 بوقت صبح 11 بجے تا شام 7 بجے تک ہوگا۔
اس کیمپ میں مکلمل میڈیکل سہولیات دی جائیں گی۔ جس میں

جنرل چیک اپ صرف 10 روپے
چائلڈ اسپیشلسٹ چیک اپ 10 روپے
گائناکالوجسٹ چیک اپ 50 روپے
کیمپ میں گائنی رجسٹریشن کروانے پر بڑا آپریشن 12500 بمعہ میڈیسن و رہائش۔
اور نارمل ڈیلیوری 3000 بمعہ میڈیسن و رہائش فراہم کی جائیں گی
کیمپ میں لیبارٹری کی سہولت بھی موجود ہو گی، جہاں
شوگر ٹیسٹ 30 روپے
یورک ایسڈ ٹیسٹ 50 روپے
خون کا مکمل ٹیسٹ 100 روپے
کولیسٹرول ٹیسٹ 50 روپے
ہیپاٹائٹس بی اور سی ٹیسٹ 50 روپے
ایچ بی HB ٹیسٹ 30روپے
بلڈ گروپنگ 50 روپے
ایچ بی اے ون سی 50 روپے HBA1C
ای سی جی 50 روپے
الٹراساؤنڈ 100 روپے میں کیا جائے گا ۔
یہ میڈیکل کیمپ وائے سے ڈی او YCDO ہسپتال بدھلہ سنت بمقابل فیصل بینک بدھلہ سنت ملتان
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0325-7777427
0304-1110222

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Masoom Shah Road Bahar Chowk
Multan
60000