Noman BaloucH

Noman BaloucH

Share

17/02/2024

🥀❤️🥀

Noman BaloucH






❤️❤️❤️❤️❤️

17/02/2024

Poetry....

01/02/2024

TODAY IS THE BEST PHOTO 💯💖💖💖💥....

29/01/2024

میں نے سب فاصلوں کو ناپا ہے۔۔!!!
تم سے بس چاند تک کی دوری ہے۔۔!!!

27/01/2024

میں کیسے کسی کے لئے سکون کا باعث بنوں💥🥀
میں تو خود اپنے لئے بھی اذیت پسند ہوں💥🙂💔

27/01/2024

"- || 🌸🥀✨

ہزاروں سے باتیں نہیں کرنی،
ہزاروں باتیں کرنی ہیں کسی ایک سے❤😌"

27/01/2024

زندگی کی سب سے زیادہ بڑی اذیت کسی لاپروا انسان کا انتظار ہوتا ہے❤️🥀

27/01/2024

اور پھر کُچھ دوائیں
فارمیسی سے نہیں مِلتیں!!❤🌸🔥

27/01/2024

*"اہم" اور "وہم" میں...!!*
*پردہ صِرف وقت کا ہوتا ہے...*🙂🖤

27/01/2024

شب ہجراں اور روگ۔۔۔۔۔ پسند ہیں
یکطرفہ محبت کے جوگ پسند ہیں

تم بھی اگر اداس ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔ آ جاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں

27/01/2024

پھر سے ایک بار دل کو توڑ میرے_____!!

تجھ پہ ابھی کچھ اعتبار باقی ہے____!

27/01/2024

میرا درد ساری دنیا 💞🥀
میرا حوصلہ بس اک تم 💞🥀

♥️♥️

Want your business to be the top-listed Contractor in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


SHER SHAH Road MULTAN
Multan