MS Computer Technical Training Institute
12/08/2025
We are looking for VA with proven track record making money on eBay/tiktok
We Hire For:
List New Products on eBay
Optimize eBay product listings
Manage order fulfillment on eBay
Communicate with eBay when needed
Keep eBay inventory updated at all times
Manage customer service for eBay orders
High-level eBay consulting
Share you CV at 0300 6904615
`مجھے جب کوئی پوچھتا ہے کہ ان دنوں کیا مصروفیت ہے؟`
*تو اکثر دل چاہتا ہے کہ کہہ دوں میں اپنے اعصابی نظام کو ری سیٹ کر رہی ہوں...*انا کو دفن کر چکی ہوں...اور زہریلے رویوں کے چکروں کو توڑنے کی کوشش میں ہوں*….. ..لیکن یہ سب کہنا سمجھا نا
`یا` *سننا شاید ہر کسی کے بس کی بات نہیں*...
سو ہم بس ہلکے سے مسکرا کر کہہ دیتے ہیں۔
بس بہت کام چل رہا ہے...!*
*یہ وہ کام ہوتا ہے جس میں
ہم خود کو دوبارہ دریافت کر رہے ہوتے ہیں*
*پرانی تکلیفوں کے زخم دھو رہے ہوتے ہیں...اور ذہن و دل کی الجھنوں کو سلجھا رہے ہوتے ہیں...تو اگر آپ بھی ایسی ہی کسی اندرونی جدوجہد میں ہیں...تو یاد رکھیں...یہ بھی ایک مکمل کام ہے...ایک خاموش جنگ...بس کبھی کبھی کام کر رہی ہوں کا مطلب صرف دفتر یا گھرکا کام نہیں ہوتا...بلکہ میں خود کو ٹھیک کرنے میں لگی ہوں بھی ہو سکتا ہے...!!!*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chase-up 1st Floor, Chungi# 6
Multan
60000