City Academy Of Science Multan

City Academy Of Science Multan

Share

05/08/2024

یہی باپ ہیرا منڈی میں ہوتا تو بیٹیوں کی پیدائش پر داتا دربار میں دیگیں بانٹتا اور بیٹوں کو شاید واٹر ٹینک میں پھینک دیتا۔ اصل مسئلہ معاشیات کا ہے۔ بھینس کا کٹا ذبح کر دیتے ہیں کیوں کہ وہ بڑا ہو کر اتنے کام کا نہیں ہوتا جتنے کام کی کٹی ہوتی ہے۔ گائے کا بچھڑا پال لیتے ہیں کیوں کہ وہ بڑا ہو ہل چلاتا ہے یا قربانی پر اچھے پیسے دے جاتا ہے۔
اس سسٹم میں اولاد اپنا بڑھاپا سیکیور کرنے کے لیے پیدا کی جاتی ہے۔ بیٹا کما کر لائے گا بیٹی تو الٹا لے کر جائے گی۔ جب تک ایک ایسا سماج وجود میں نہیں آتا جہاں بزرگ سماج کی مشترکہ ذمہ داری ہوں تب تک ایسے واقعات پر تعجب کرنا بھی تعجب کی بات ہے.

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


City College Of Science & Commerce Sir Syed Compus Mosam Shah Road Multan
Multan