PSF BZU Multan "Official"
میں مبشر سنگھیڑہ بطور صدر پی ایس ایف جامعہ زکریا ملتان ،لاہور پی ایس ایف کے ڈویژنل جنرل سیکریٹری جنید ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور پی ایس ایف جامعہ زکریا کی جانب سے جنید ڈوگر اور قائدِ طلبہ سبط حسن کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔ پی ایس ایف ایک نظریہ اور جدوجہد کی علامت ہے۔
جنید ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ سراسر پی ایس ایف کے ضابطے کے خلاف ہے۔ من پسند فیصلوں کی یہاں کوئی گنجائش نہیں۔پی ایس ایف ہماری امانت ہے، اور ہم اسے کمزور نہیں ہونے دیں گے۔
About today ✌️
With brothers ♥️
اب راج کرے گی پی ایس ایف
سدا راج کرے گی پی ایس ایف
🇱🇾🇱🇾🇱🇾
اب راج کرے گی پی ایس ایف
سدا راج کرے گی پی ایس ایف
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan